Why do you join the army?? For honor?

taban

Chief Minister (5k+ posts)
امریکنوں کا کوئی نہ کوئی مقصد تو ہےچاہے تمہاری نظر میں فضول ہی ہو مگر پاکستانی آرمی کیوں جوائین کرتے ہیں جرنیلوں کو مالدار اور ملک کو تباہ کرنے کے لئے
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
امریکنوں کا کوئی نہ کوئی مقصد تو ہےچاہے تمہاری نظر میں فضول ہی ہو مگر پاکستانی آرمی کیوں جوائین کرتے ہیں جرنیلوں کو مالدار اور ملک کو تباہ کرنے کے لئے
Yeh bhi tou maqsad hia hai...Acha ya bura hona debatable hai
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh bhi tou maqsad hia hai...Acha ya bura hona debatable hai
مقصد تو ہے مگر پاکستانی تو اس کو مانتے ہی نہیں وہ اسے ملک کی خدمت جذبہ شہادت اور جانے کیا کیا کہ کر خود کو پارساء ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں دیکھو امریکن کیسے صاف گوئی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Since time immorium people have joined armies for money and or a better life. A very few have joined for honor. Any solider who has been in a bloody battlefield will tell you there is nothing honorable in war.