Why earthquake comes by Maulana Tariq Jamil ?

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Maulana Tariq Jameel Sahab! Is this Bacchi also a "Fahasha/prostitute"? Do you think she also drinks alcohol? What is she being punished for Maulana Sahab?? Shouldn't she be wearing a dupatta as she is exposed to horny men in public? Will this bacchi commit a sin by taking western medicin to treat her wounds?? Is she faking her wounds??

چلو اگر مولانا صاحب اگر غلط کہہ رہے ہیں، تو آپ ہی بتا دو پھر یہ زلزلہ کیوں آیا۔
اگر آپ نے وہی پلیٹوں والی کہانی دہرانی ہے تو ہم بحیثیت مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ درخت کا پتا بھی خدا کی مرضی اور منشا کے برخلاف نہیں گرتا۔اور آپ زمینی پلیٹوں کو خودمختار بتا رہے ہو؟
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زلزلہ، عذاب یا ارضیاتی سرگرمی

آپ کے خیال میں زلزلہ عذاب الہی ہے یا ارضیاتی سرگرمی؟

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے مطابق کسی بھی قوم پراجتماعی عذاب نازل کرنے کے لئے خدا تعالی کا ایک طریقہ کار ہے
وارننگ دی جاتی ہے
نبی بھیجے جاتے ہیں جو ان کو سمجھاتے ہیں
گناہوں سے توبہ کی مہلت دی جاتی ہے

رسول اللہ آخری نبی تھے، ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
اس لئے اجتماعی عذاب کا سلسلہ ختم ہو چکا

کسی بھی ارضیاتی سرگرمی کو لاگ کرنے والی ویب سائٹ پر جایئے
چوبیس گھنٹوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں روزانہ درجنوں زلزلے ریکارڈ کئے جاتے ہیں
 
Reason

Minister (2k+ posts)
چلو اگر مولانا صاحب اگر غلط کہہ رہے ہیں، تو آپ ہی بتا دو پھر یہ زلزلہ کیوں آیا۔
اگر آپ نے وہی پلیٹوں والی کہانی دہرانی ہے تو ہم بحیثیت مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ درخت کا پتا بھی خدا کی مرضی اور منشا کے برخلاف نہیں گرتا۔اور آپ زمینی پلیٹوں کو خودمختار بتا رہے ہو؟

Tau Khuda Zalzala laa ke iss kum Umer bacchi ko saza de raha hai?? Is ki kiya logic hai?? Zalzala kiyun aata hai?? Yeh Sawaal ager aap kisi seincedaan (Geologist, expert on natural disasters) se puchein bajaye kisi Maulana ke. Why do plates do what they do?? That is a scientific question and there are reasons why they do it. Just like Why are flowers yellow/ red/greeen etc is a scientific question?? why is earth round and not square?? Why do we fall back down when we jump?? Why do we have gravity?? etc etc.

Bus yeh keh dena ke yeh sab cheezein Allah Jaanta hai, sust panein ki misaal hai. Hum Allah se nahin, hum aap se pucch rahe hein. Ager nahin pata tau app yeh kyun nahin kehte ke "mujhe nahin maalum??"
 
Mr Jamil might be not wrong at all; but to relate the whole natural incident to "sharab o kabob" and to hold women responsible for all this is WRONG.

Allah gave us brain and asked us to think and use it to keep safe.

Would you dare not run or build safe house to protect yourself? Or would you just keep sitting there reciting ASTAGHFAAR?

Do take the safety measurements first and then pray and don't make poor vulnerable ppl responsible for the natural disaster.

چلو اگر مولانا صاحب اگر غلط کہہ رہے ہیں، تو آپ ہی بتا دو پھر یہ زلزلہ کیوں آیا۔
اگر آپ نے وہی پلیٹوں والی کہانی دہرانی ہے تو ہم بحیثیت مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ درخت کا پتا بھی خدا کی مرضی اور منشا کے برخلاف نہیں گرتا۔اور آپ زمینی پلیٹوں کو خودمختار بتا رہے ہو؟
 
khamosh awam

MPA (400+ posts)
Ager aik dafa bhi tumhe apni zindagi me sahi wale quake ka experience hu jae .tu phir uss waqt dekhna ke tumhe science yaad aati he ya Allah.
 
devoid feast

Senator (1k+ posts)
Re: زلزلہ، عذاب یا ارضیاتی سرگرمی

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے مطابق کسی بھی قوم پراجتماعی عذاب نازل کرنے کے لئے خدا تعالی کا ایک طریقہ کار ہے
وارننگ دی جاتی ہے
نبی بھیجے جاتے ہیں جو ان کو سمجھاتے ہیں
گناہوں سے توبہ کی مہلت دی جاتی ہے

رسول اللہ آخری نبی تھے، ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
اس لئے اجتماعی عذاب کا سلسلہ ختم ہو چکا

کسی بھی ارضیاتی سرگرمی کو لاگ کرنے والی ویب سائٹ پر جایئے
چوبیس گھنٹوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں روزانہ درجنوں زلزلے ریکارڈ کئے جاتے ہیں

for a moment forget what Dr Israr Said, What is your stance on that?
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Ager aik dafa bhi tumhe apni zindagi me sahi wale quake ka experience hu jae .tu phir uss waqt dekhna ke tumhe science yaad aati he ya Allah.

Mujh gunhe gaar ko Allah sirf plane land kerte waqt yaad aata hai. Aur mein Allah se waada kerta hun ke aaj ke baad mein porn nahin dekhun gaa, magare mein phir yeh waada tod deta hun. Allah mujhe hidayat de. Mager mein kisi uper aanein waale waqt per uski tazleel nahin kerna chahta balke uski help kerna mujhe achha lag ta hai.

It is better if we together go and help the victims. It is also important that we fund science of earthquakes and study them, so that we are better prepared to deal with these tragedies in the future. That way we may not have the casualty rate that we see today.
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Re: زلزلہ، عذاب یا ارضیاتی سرگرمی

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے مطابق کسی بھی قوم پراجتماعی عذاب نازل کرنے کے لئے خدا تعالی کا ایک طریقہ کار ہے
وارننگ دی جاتی ہے
نبی بھیجے جاتے ہیں جو ان کو سمجھاتے ہیں
گناہوں سے توبہ کی مہلت دی جاتی ہے

رسول اللہ آخری نبی تھے، ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
اس لئے اجتماعی عذاب کا سلسلہ ختم ہو چکا

کسی بھی ارضیاتی سرگرمی کو لاگ کرنے والی ویب سائٹ پر جایئے
چوبیس گھنٹوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں روزانہ درجنوں زلزلے ریکارڈ کئے جاتے ہیں

صحیح کہا مقدس جی. ١٠٠ زلزلے تو پچھلے ٢٢ گھنٹوں میں ہی آے ہیں دنیا کے مختلف کونوں میں. روز آتے ہیں اور صدیوں سے آ رہے ہیں.
لائیو ارتھ کویک میپ:
http://quakes.globalincidentmap.com/

پہلے زمانوں میں تباہی زیادہ ہوتی تھی. اب با علم و ہنر قوموں نے شاک رسسٹنس ٹیکنالوجیز سے قابو پا لیا ہے بنا کسی تاویلوں کے. جاپانی جو گناہ ثواب پہلے کرتے تھے آج بھی کرتے ہیں، پر اب اموات اور نقصانات نہیں ہوتے. وجہ ایک ہی ہے. عقل نوں ہتھ پانا.

ویسے سن سترہ سو پچھتر میں پرتگال کے شہر لزبن میں عجب کھیڈ ہوئی. زلزلہ آیا، سارے چرچ نیست و نابود ہو گئے اور ریڈ لائٹ ایریا زندہ سلامت رہا تمام تر رونقوں کے ساتھ. پورے ویسٹ میں ایک زبردست فکری انقلاب آیا. والٹیر، روسو، کانٹ وغیرہ نے نئی فکری سوچ استوار کی. اور زلزلہ پیمائی کی سائنس کا آغاز ہوا.
تفصیل لنک میں:
https://en.wikipedia.org/wiki/1755_Lisbon_earthquake#Effect_on_society_and_philosophy
 
khamosh awam

MPA (400+ posts)
​AChi baat he Allah se tuba kerte rehye sache dil se shaid isi terha hidayet naseeb hu jae,apne bhaion ki madad zaror kerni chahiye her terha ki mali,aur neki ki talqeen kerna bhi apne muslman bhai se bhlai he,Allah hum sub ku apni afiyet me rakhe,aameen.
Mujh gunhe gaar ko Allah sirf plane land kerte waqt yaad aata hai. Aur mein Allah se waada kerta hun ke aaj ke baad mein porn nahin dekhun gaa, magare mein phir yeh waada tod deta hun. Allah mujhe hidayat de. Mager mein kisi uper aanein waale waqt per uski tazleel nahin kerna chahta balke uski help kerna mujhe achha lag ta hai.

It is better if we together go and help the victims. It is also important that we fund science of earthquakes and study them, so that we are better prepared to deal with these tragedies in the future. That way we may not have the casualty rate that we see today.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
یونس میں ٹی وی سٹوڈیو والوں نے شیخ کا مذاق بنانے کے لیے مصنوعی زلزلہ کا ڈرامہ رچایا۔ عالم کا رد عمل دیکھ

<span style="font-family: lucida grande">[video]https://www.facebook.com/awamiweb/videos/vb.131546626878016/1083004068398929/?type=2&amp;theater[/video]​

Last edited:

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
Moulana Jamil only sees 'sharaab aur moseeqi ki mehfilain' as the prime vice in us. He is blind to the vices of hypocricy, telling lies, breach of huqooq ul ibaad, bribery, social injustice etc etc which are bigger vices than sharaab aur moseeqi ki mehfil. He should sort out his priorities before sermoning the people.

آپ نے شاید اس کے بیانات نہیں سنے۔ یہ وہ باتیں کرتا ہے جن کو سمجھنے کی اس قو م کو اشد ضرورت ہے۔ آپ نے اس پوسٹ میں جتنی بھی باتوں کا ذکر کیاہے اس نے ان تمام موضوعات پر بیان دیے ہیں۔
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
آپ نے شاید اس کے بیانات نہیں سنے۔ یہ وہ باتیں کرتا ہے جن کو سمجھنے کی اس قو م کو اشد ضرورت ہے۔ آپ نے اس پوسٹ میں جتنی بھی باتوں کا ذکر کیاہے اس نے ان تمام موضوعات پر بیان دیے ہیں۔

طارق جمیل صاحب اورباتیں بھی کرتے ہونگے لیکن میں نے جب بھی انکو سنا وہ شراب اور زنا کے بارے میں زور شور سے با تیں کرتے ہیں. اس میں کوئی شک نہیں کہ شراب اور زنا حرام ہیں لیکن اگر دیکھا جایے تو بہت کم لوگ شراب اور زنا کا گناہ کرتے ہیں جبکے جھوٹ بولنا' منافقت کرنا' ادویات میں ملاوٹ کرنا' رشوت لینا اور دینا' حقوق الاباد اور جانوروں کے حقوق کو پاؤں تلے روندھنا تقریباً ہر مسلمان کا شیوا بن چکا ہے. ہم طارق جمیل صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ کچھ عرصہ کیلئے شراب اور زنا کو پیچھے لیجا یے اور اوپر ذکر شدہ گناہوں پر بھرپورزور ڈالے جو کہ معاشرے کو گھن کی طرح کھا رہی ہیں. انکی مہربانی ہوگی.
 
سر میں اس بندے کو فولو ہی اس لئے کرتا ہوں کیونکہ یہ عام موضوعات سے ہٹ کر ان موضوعات پر بات کرتا ہے جس کے متعلق اس قوم کو تربیت کی اشد ضرورت ہے۔ آپ نے اپنی جو رائے قائم کی ہے وہ شاید اس لئے ہے کہ آپ کی نظر سے اس کے وہ بیانات نہیں گزرے جس میں اس نے ان موضوعات پر گفتگو کی جو آپ نے یہاں تحریر کئے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ مجھے یہ عالم اس لئے بھی ٹھیک لگتا ہے کیونکہ میں نےاس کے کئی بیانا ت میں فرقہ واریت کو ختم کرنے اور مسلمان بن کر رہنے کی تعلیم دیکھی ہے۔
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

آپ کی بات ٹھیک ہے کہ یہ پلیٹوں کی حرکت ہے۔ مگر یہ پلیٹیں کس کے حکم سے ہلتی ہیں؟

زلزلے ، طوفان
یہ ایک مسلسل عمل ہے
حضرت عمر کے زمانے میں بھی زلزلہ آیا تھا یا نہی ؟
کیا اس وقت حاکم غلط تھا یا قوم بری تھی ؟
اللہ کے کام میں کوئی رکاوٹ نہی ڈال سکتا

اور اسلام کبھی خوف سے نہی پھل سکتا ، یہ مولویوں کا غلط طریقه ہے
بلکہ لوگ اس طرح سے اسلام سے ہی دور بھاگتے ہیں کہ نعوزو باللہ جیسے اللہ کوئی خوف ناک چیز ہے
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

طارق جمیل صاحب اورباتیں بھی کرتے ہونگے لیکن میں نے جب بھی انکو سنا وہ شراب اور زنا کے بارے میں زور شور سے با تیں کرتے ہیں. اس میں کوئی شک نہیں کہ شراب اور زنا حرام ہیں لیکن اگر دیکھا جایے تو بہت کم لوگ شراب اور زنا کا گناہ کرتے ہیں جبکے جھوٹ بولنا' منافقت کرنا' ادویات میں ملاوٹ کرنا' رشوت لینا اور دینا' حقوق الاباد اور جانوروں کے حقوق کو پاؤں تلے روندھنا تقریباً ہر مسلمان کا شیوا بن چکا ہے. ہم طارق جمیل صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ کچھ عرصہ کیلئے شراب اور زنا کو پیچھے لیجا یے اور اوپر ذکر شدہ گناہوں پر بھرپورزور ڈالے جو کہ معاشرے کو گھن کی طرح کھا رہی ہیں. انکی مہربانی ہوگی.

یہ باقی کی سب برا یاں مولوی حضرات میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہیں
منافقت اور ملاوٹ اور جھوٹ
اس لئے یہ ان کے خلاف نہی بولتے
شراب اور زنا یہ نہی کرتے اس لئے یہ ان کے خلاف زیادہ بولتے ہیں

یہ میں مولانا طرق جمیل کے بارے میں نہی کہہ رہا بلکہ عام آدمی جو ذرا بھی فتوا دیتا ہے اس کے بارے میں کہہ رہا ہوں
اگر ہمارے میں جھوٹ اور منافقت ختم ہو جاے تو ہم بہترین قوم بن سکتے ہیں
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
جو جس علم کا ماہر ہے وہ اسی اصطلاح میں جواب دیگا.... مولانا طارق جمیل صاحب عالم دین ہے تو وہ اس کی دینی توجیح پیش کریگا، ماہرین ارضیات اس موضوع پر کافی روشنی ڈال چکے ہیں

جب کوئی آفت آجاتی ہے تو عالموں کا ایک خطبہ تو بنتا ہےجی چاہے وہ کسی بھی مذھب کا ہو ، ایک خطبہ ضرور دے گا اور اللہ سے ڈراے گا
یہ نہی کرے گا کہ آفت زدہ جگہ پر جا کر لوگوں کی مدد کرے یا لوگوں کو انکی مدد کی ترغیب دے کہ یہ تمہارا امتحان ہے
ایک بھائی پر آفت آئی ہے تم مدد کرو ، اللہ دیکھ رہا ہے
کل کو تمہاری بھی باری آنی ہے

کاش کہ کوئی ایک دوائی کی عالم دین نے بھی بنی ہوتی جس سے انسان کے دکھوں میں کمی ہو سکتی
 
sangeen

So you want an alam deen to be chemist also han? Even if an alim invent something, people like you would be the first to criticise them......
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
So you want an alam deen to be chemist also han? Even if an alim invent something, people like you would be the first to criticise them......

اپنی سابقہ تاریخ پرھوجب مسلمان دنا پر راج کرتے تھے
اس وقت ایک سانسدان کو قران و حدیث پر بھی عبور ہوتا تھا
تم خود کو ڈاکٹر کہتے ہو ، کبھی عقل کی بات بھی کر لیا کرو

کیا سانسدان کو دین کا علم کاٹتا ہے ؟
تم کہو تو قران کی آیت دیکھا دوں جس میں ایک آدمی کے دونوں فیلڈ میں ایک ہی وقت میں کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے