Why Generals suddenly became hostile toward Afghanistan?

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
GBVYj05WgAA3MrI

https://twitter.com/x/status/1735410691085865136
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Because of China Because Afghanistan was looking at China for.investments

But USA knows Talibans is our creation so let's keep thier balls in check
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیونکہ طالبان نے افغانستان کی سر زمین پر افیون کی پیداوار مکمل طور پر روک دی اور ہیروئن کی فیکٹریوں کا قلع قمع کر دیا اس سے پاکستانی جرنیلوں کی سمگلنگ بند ہو گئی، حرام کے ڈالر آنا ختم ہو گئے، انکی بلبلوں (بیویوں) کے چونچلے بند ہو گئے..... اب ان جرائم پیشہ جرنیلوں کو طالبان پر غصہ تو آنا ہی تھا اس لیے افغانستان کے خلاف ہو گئے ہیں
طالبان آج انکو سمگلنگ کی اجازت دے دیں تو بگڑے تعلقات اپنی بھرپور رنگینیوں کے ساتھ پھر سے بحال

اس ساری خرابی/بحالی میں کی ورڈ کیا ہے؟ ڈااااالرز
 
Wake Up Pakistan

Attack hou gain masoom lower ranked army personal

$$$ milay gain Generals ko

Mazay hee mazaay
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan muxt obliterate each and every hideout on afghan border

we must create a 10 mile buffer zone across the border if this namak hamran aghandoos keep sending terrorists inside our territory

even our border living pakhtoons are sick and tired of afgandoos
 
KhanWarrior

MPA (400+ posts)
Pakistani army is a buzdil and traitor army, afghan taliban should stay strong and not be intimitated by the threats from these traitors, if they attack Afghanistan, we shall separate KPK and ally with Afghanistan and INSH ALLAH kick this army from our lands ....
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ طالبان نے افغانستان کی سر زمین پر افیون کی پیداوار مکمل طور پر روک دی اور ہیروئن کی فیکٹریوں کا قلع قمع کر دیا اس سے پاکستانی جرنیلوں کی سمگلنگ بند ہو گئی، حرام کے ڈالر آنا ختم ہو گئے، انکی بلبلوں (بیویوں) کے چونچلے بند ہو گئے..... اب ان جرائم پیشہ جرنیلوں کو طالبان پر غصہ تو آنا ہی تھا اس لیے افغانستان کے خلاف ہو گئے ہیں
طالبان آج انکو سمگلنگ کی اجازت دے دیں تو بگڑے تعلقات اپنی بھرپور رنگینیوں کے ساتھ پھر سے بحال

اس ساری خرابی/بحالی میں کی ورڈ کیا ہے؟ ڈااااالرز
سر جی، معاملہ رنگین سے سنگین ہوا چاہتا ہے۔ امریکہ ایویں تو نہیں ان طالبان کو اتنا اسلحہ دے کر گیا ہے، بلکہ اسوقت انکو اس تمام جنگی ساز و سامان پر تربیت بھی مل رہی ہے اور ان کے لیئے گولہ بارود اور تیل بھی۔

یوکرین کے لیئے امریکہ کے پیسے مُک گئے ہیں اور سویز کینال کے مسئلے پر یورپی پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ان حالات میں ایران کے خلاف یہاں سے امریکہ کے لیئے کون زیادہ سود مند ہوگا؟ پاکستان یا افغانستان؟

جہاں تک نظر آرہا ہے، مجھے تو شبہہ ہے کہ فلسطین اور یمن کے مسئلے کو لے کر ایران پر دھاوا بول دیا جائے گا اور یہ سب اگلے امریکی الیکشن سے پہلے ہی ہونا ہے۔

اللہ سب خیر رکھے، لیکن تاریخ بھی کچھ ایسی ہی ہے کہ اس خطّے میں جب بھی کوئی بڑا آپریشن ہونے کو ہوتا ہے تو پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ تیل لینے چلی جاتی ہے۔ روس کے خلاف سرد جنگ اور ایران کے انقلاب کے بعد ایران عراق جنگ کے وقت بھی پاکستان میں جمہوریت کی ڈرامے بازی تھی اور افغانستان جنگ سے بھی دو ہی سال پہلے انکل مشرف، مشرف بہ نظام ہوئے تھے۔ روس میں جاسوسی کرتے ہوئے امریکی یو۔ ٹو طیارے بھی صدر عیوب کے زمانے میں ہی پکڑے گئے تھے۔

ہوسکتا ہے کہ سچ ہو، لیکن میرا دِل نہیں مانتا کہ مستری کو امریکہ نے پاکستانی الیکشن کے لیئے بلوایا تھا۔ میرا تو خیال ہے کہ یا تو ہم اب سستے ہتھیار بنا کر یوکرین کو بیچیں گے اور ایران میں دہشت گرد کاروائیاں کروائیں گے یا پھر کچھ اور بھی معاونت فراہم کر سکتے ہیں۔

تواڈا کی خیال اے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پراچہ صاحب، دو گشتیوں پر سوار کی ہمیشہ ٹانگیں چیری جاتی ہیں۔ ہم بھی امریکہ اور چین کی دوستی کا شکار ہیں۔ اب ان دونوں کے درمیان ہماری ٹانگیں چِرنے کا وقت قریب ہے۔ ایسے میں ہم بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ ماشاءاللہ سے ہر جانب سے گالیاں اور جوتے کھا رہے ہیں، لیکن دیکھیں، ڈھٹائی کی داد آپکو بھی دینی پڑے گی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی، معاملہ رنگین سے سنگین ہوا چاہتا ہے۔ امریکہ ایویں تو نہیں ان طالبان کو اتنا اسلحہ دے کر گیا ہے، بلکہ اسوقت انکو اس تمام جنگی ساز و سامان پر تربیت بھی مل رہی ہے اور ان کے لیئے گولہ بارود اور تیل بھی۔

یوکرین کے لیئے امریکہ کے پیسے مُک گئے ہیں اور سویز کینال کے مسئلے پر یورپی پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ان حالات میں ایران کے خلاف یہاں سے امریکہ کے لیئے کون زیادہ سود مند ہوگا؟ پاکستان یا افغانستان؟

جہاں تک نظر آرہا ہے، مجھے تو شبہہ ہے کہ فلسطین اور یمن کے مسئلے کو لے کر ایران پر دھاوا بول دیا جائے گا اور یہ سب اگلے امریکی الیکشن سے پہلے ہی ہونا ہے۔

اللہ سب خیر رکھے، لیکن تاریخ بھی کچھ ایسی ہی ہے کہ اس خطّے میں جب بھی کوئی بڑا آپریشن ہونے کو ہوتا ہے تو پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ تیل لینے چلی جاتی ہے۔ روس کے خلاف سرد جنگ اور ایران کے انقلاب کے بعد ایران عراق جنگ کے وقت بھی پاکستان میں جمہوریت کی ڈرامے بازی تھی اور افغانستان جنگ سے بھی دو ہی سال پہلے انکل مشرف، مشرف بہ نظام ہوئے تھے۔ روس میں جاسوسی کرتے ہوئے امریکی یو۔ ٹو طیارے بھی صدر عیوب کے زمانے میں ہی پکڑے گئے تھے۔

ہوسکتا ہے کہ سچ ہو، لیکن میرا دِل نہیں مانتا کہ مستری کو امریکہ نے پاکستانی الیکشن کے لیئے بلوایا تھا۔ میرا تو خیال ہے کہ یا تو ہم اب سستے ہتھیار بنا کر یوکرین کو بیچیں گے اور ایران میں دہشت گرد کاروائیاں کروائیں گے یا پھر کچھ اور بھی معاونت فراہم کر سکتے ہیں۔

تواڈا کی خیال اے؟

آپکے تھیسس میں وزن ہے لیکن میرے خیال میں گورے, ایران پر شاید اتنا جلدی اپنی افواج کے ذریعے ڈائرکٹ فوج کشی نہ کریں . آج کا ایران عسکری اعتبار سے بہت زیادہ طاقتور ملک ہے اور پھر اسکی پراکسیز دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہیں جو مذھب کے نام پر لڑتے ہیں . لہٰذا ایران کسی طرح بھی انکے لیے تر نوالہ ثابت نہیں ہو گا
یہ چالاک گورے روایتی طور پر لالچی چوتیا پاکستانی خاکی قاتلوں کے ذریعے ایران میں ان قاتلوں کو انفلٹریٹ کرنے کی کوشش کریں گے جو ایران کو اندر سے کمزور کرنے کی ناکام کوشش کریں گے . ایران کے افغان طالبان سے معاملات چین کی وساطت سے اب ٹھیک ہیں لیکن وہ دوغلے پاکستان پر کسی بھی طرح اعتبار کرنے پر راضی نہیں . اسی لیے اس نے دو چار روز پہلے جن ٣٥ ممالک کو ویزا فری انٹری کی سہولت دی ہے وہ پاکستان کو نہیں دی حالانکہ اپنے تمام پڑوسیوں کے علاوہ غالبا ً سعودی عربیہ اور متحدہ عرب امارات بھی اس لسٹ میں شامل ہیں
ایک فیکٹر اور بھی ذہن میں رہے کہ پاکی فوج میں لگ بھگ ٢٠ فیصد شیعہ حضرات ہیں، آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ موجودہ دوغلے جرنیلوں کو ایران پر ایسی حرکت کرنے دیں گے؟؟؟ کبھی نہیں

ڈرونز کے اڈوں کا خطرہ بہرحال ہے . لیکن اسکی بھنک پڑنے پر بھی اب سٹیزن جرنلزم کے ذریعہ یوٹیوبرز طوفان کھڑا کر دیں گے
عافیت اسی میں ہے کہ چین، افغانستان اور ایران سے تعلقات بہترین رکھے جائیں . موجودہ معاشی بدحالی میں بھارت سے جنگ کی ضرورت نہیں، اسے اسکے حال پر چھوڑ کر اپنے کام سے کام رکھیں لیکن اس پر عقاب کی نظر رکھیں . ویسے بھی جیسا آپ نے اشارہ کیا کہ اس وقت عوام ان سجیلوں کی لن ترانوں میں نہیں آنے کے اور اگر کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ ہوئی تو سجیلے اپنی بیویوں کے ساتھ اکیلے ہی لڑیں گے... لاکن... پاکستان کی قیمت پر
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چالاک گورے روایتی طور پر لالچی چوتیا پاکستانی خاکی قاتلوں کے ذریعے ایران میں ان قاتلوں کو انفلٹریٹ کرنے کی کوشش کریں گے جو ایران کو اندر سے کمزور کرنے کی ناکام کوشش کریں گے . ایران کے افغان طالبان سے معاملات چین کی وساطت سے اب ٹھیک ہیں لیکن وہ دوغلے پاکستان پر کسی بھی طرح اعتبار کرنے پر راضی نہیں . اسی لیے اس نے دو چار روز پہلے جن ٣٥ ممالک کو ویزا فری انٹری کی سہولت دی ہے وہ پاکستان کو نہیں دی حالانکہ اپنے تمام پڑوسیوں کے علاوہ غالبا ً سعودی عربیہ اور متحدہ عرب امارات بھی اس لسٹ میں شامل ہیں
بلکل، میرا بھی یہی خیال ہے کہ پاکستان یا افغانستان کے راستے یہ کچھ نہ کچھ ایران کے اندر کروائیں گے۔ خود یہ چالاک گورے نہیں آئیں گے ایران سے سیدھا متھا مارنے۔ نہیں تو بیس سال افغانستان میں رہتے ہوئے کبھی تو ہمّت کرتے۔
لہٰذا اس تھیسس سے میں متفق ہوں۔

اسی ضمن میں میرا خیال ہے کہ مستری کو خاص ہدایات کے لیئے ڈائریکٹ ٹکٹ کٹوانی پڑی واشنگٹن کی۔ ورنہ چھوٹے موٹے کام کے لیئے تو صرف سائفر ہی بھجوا دیتے ہیں۔

ایک فیکٹر اور بھی ذہن میں رہے کہ پاکی فوج میں لگ بھگ ٢٠ فیصد شیعہ حضرات ہیں، آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ موجودہ دوغلے جرنیلوں کو ایران پر ایسی حرکت کرنے دیں گے؟؟؟ کبھی نہیں
ڈاکٹر صاحب، آپ میرے استاد، میرے محترم ہیں، لیکن یہاں میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ حرام جس کے منہہ کو لگی ہوتی ہے، وہ چاہے شیعاء ہو یا سُنّی، ہوتا حرامی ہی ہے۔ جب یہ انھی افغانوں کے ساتھ اپنی اسّی فیصد سُنّی آرمی کو لڑوا سکتے ہیں جو افغان جہاد کے دور میں ایک دوسرے کے پیچھے خود گولیاں کھاتے تھے، تو میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ اور کیا کچھ کر سکتے ہیں۔

بہرحال، آپکی دانش اور دور اندیشی سے انکار نہیں۔ میں تو دِل سے یہی چاہتا ہوں کہ پاکستان کو اب کسی بھی صورت کوئی ایسا بلنڈر نہیں مارنا چاہیئے۔
ڈرونز کے اڈوں کا خطرہ بہرحال ہے . لیکن اسکی بھنک پڑنے پر بھی اب سٹیزن جرنلزم کے ذریعہ یوٹیوبرز طوفان کھڑا کر دیں گے
یہ تیر باہدف ہے۔ جی، یہ ڈرون کے لیئے بلوچستان میں بیسسز اور گوادر کے ساتھ امریکی بحری بیڑوں کو بھی جگہہ دے سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کرنے کے بعد ایران اور چین دونوں مل کر ان جرنیلوں کی وہ بجائیں گے کہ ان کے طبلے پھٹے پڑے ہونگے اور سارنگی خون کے آنسو ٹپکائے گی۔

میرا تو خیال ہے کہ فی الحال یوکرین کے لیئے سستا اسلحہ فراہم کرنے کا کنٹریکٹ ہی ان کے لیئے ٹھیک ہوگا۔ ایران روس کو سستا اسلحہ فراہم کر رہا ہے، تو پاکستان یوکرین کو کیوں نہیں کرسکتا؟

میرا مطبل ہے کہ بھائی افغانیوں کو بھی تو افغان جہاد کے وقت روس کی ہی کلاشنکوف بیچی تھی ناں ۔۔۔ تو اپنا اسلحہ ڈائریکٹ بیچنے میں کیا قباحت ہے؟ یہ تو بازار اور منڈی کی بات ہے۔

عافیت اسی میں ہے کہ چین، افغانستان اور ایران سے تعلقات بہترین رکھے جائیں .
یہ خان کو سمجھ نہیں پائے۔ خان کو تھوڑا صحیح گائیڈ کرتے تو اس وقت ہمارے تعلّقات ترکی، ملائشیا اور روس کے ساتھ بھی بہترین ہوتے۔ زیادہ عربوں کے یا امریکیوں کے انڈوں کے نیچے نہ دبے پائے جاتے۔

بہرحال آپکی بات دو سو فیصد درست ہے کہ موجودہ حالات میں ہمیں ان تینوں سے بنا کر رکھنی چاہیئے اور ایک ریجنل ٹریڈ بلاک بنانا چاہیئے۔

موجودہ معاشی بدحالی میں بھارت سے جنگ کی ضرورت نہیں، اسے اسکے حال پر چھوڑ کر اپنے کام سے کام رکھیں لیکن اس پر عقاب کی نظر رکھیں . ویسے بھی جیسا آپ نے اشارہ کیا کہ اس وقت عوام ان سجیلوں کی لن ترانوں میں نہیں آنے کے اور اگر کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ ہوئی تو سجیلے اپنی بیویوں کے ساتھ اکیلے ہی لڑیں گے... لاکن... پاکستان کی قیمت پر
ڈاکٹر صاحب، دیکھیں آپ سے باتیں کرنے کا یہ فائدہ باقی فوائد کے علاوہ ہوتا ہے کہ گفتگو کا علاقہ تمام تراہم معاملات تک وسعت پاتا ہے۔

جی میں اپنے نکمّے پن پر نادم ہوں کہ اس سب میں بھارت کو بھول گیا تھا۔

لیکن سر جی، بھارت سے جنگ تو کبھی بھی پاکستان کے مفاد سے زیادہ ہمیشہ بھارت کے مفاد میں رہی ہے۔
فی الوقت بھارت جس طرح سے اپنے اندرونی خلفشار پر قابو پانے کے لیئے بیرونِ ملک قتل کروا رہا ہے، اس سے یہی لگتا ہے کہ مودی سرکار اپنے اگلے الیکشن سے پہلے پاکستان پر پھر سے کوئی نہ کوئی پٹاخہ پھینکیں گے اور پاکستان کی صورتحال آپ نے درست تشخیص کی ہے کہ اس مرتبہ تو اگر بھارت بھی ان پر چڑھا تو عوام بھی بھارت کا ساتھ دینے میں عافیت جانے گی (اللہ ہمیں اس وقت سے بچائے) ۔۔۔ بنگلہ دیش کی تاریخ بہت زیادہ پرانی نہیں۔

بھارت پر نظر ضرور رکھیں، لیکن ملک کے اندرونی خلفشار کو پہلے دور کرنا بہت اہم ہے۔ ہم اسکی وجہ سے تباہی کے اس دہانے پر لڑھک رہے ہیں جہاں سے کبھی کسی کی واپسی نہیں ہوئی۔ منیرے کو یحیٰ خان کی تاریخ دوبارہ پڑھوائی جائے۔
صدر عیوب کو پھر بھی لوگ اتنا بُرا نہیں کہتے، مشرف کی بھی کچھ نہ کچھ حمایت کر جاتے ہیں ۔۔۔۔ استعفیٰ دے کر علٰیحدہ ہوجائے گا تو پھر بھی شائد قبرستان کے لیئے چار کندھے مل جائیں گے۔
 
Back
Top