Why Generals will never form a Commission on 2014 dherna?

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
9 مئی کی سب سے بڑی حقیقت ۔۔ عمران خان کے پر تشدد غیر قانونی اغوا پر پورے ملک میں کئی لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلے

لیکن ایک کے پاس بھی بندوق نہیں تھی سب کے سب نہتے اور عام لوگ تھے

جتنے لوگ آج 9 مئی کے حوالے سے قید ہیں یا جن پر پرچے ہیں ایک بندہ بھی جرائم پیشہ ور دکھا دیں