Why I left PTI? Coward Asad Umar explains.

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
I don’t want to waste time on this nobody.
There are only 2 school of thoughts now in Pakistani Politics
1. Those who want Civilians to take charge of the country
2. Those who want to keep Military at the status of sacred cow and want to continue with the rotten system

There is no in between.
Any political discussion should start with this basic question as to which school of thought they belong to.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Whatever man. His departure has doubled the average intelligence level in the PTI.
He was the نالائق ترین Insaan in the Party.
بات سادہ سی ہے بہت سے نالائق ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں شریف خاندان اور اسکے حمایتیوں سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جہاں تک میری رائے ہے میرے اور میرے خیال میں شاید پی ٹی آئی والوں کی اکثریت کے نزدیک یہ بندہ عمران خان کے بعد سیکنڈ نمبر پر آتا تھا اور اسکو شاید اسی فیصد پی ٹی آئی اور عمران کے سپورٹر ایک بہت ڈیسنٹ اور ایک ایماندار بہترین جنٹلمین اور عمران خان کے بعد اسی کئ طرح کا ایماندار بہادر اور محب وطن بندہ سمجھتے تھے اور میں تو اسے ہمیشہ عمران خان کے جانشین کے طور پر ہی دیکھا اور سمجھا
مگر وقت آنے پر یہ تو سب سے بڑا بے غیرت لعنتئ بزدل نامرد بے ایمان اور غدار نکلا اور پھر احساس ہوا یہ بھگوڑا تو شاید پیدائشی بے غیرت لعنتئ غدار اور ناقابل اعتبار بے ایمان بزدل ہیجڑا نامرد تھا ہم ہی اسکو غلط سمجھے تھے
بحرحال اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے انشا اللہ آگے بھی اللہ بہتر ہی کرے گا جو بھی اس ملک اس قوم اور عمران خان کے لئے بہتر ہوگا
 

Back
Top