Why is no talking about why people are coming late to Noora Jalsas

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Well he told us he is an expert. After 2 years of his govt, I am waiting for his expertise to bear fruits

He was also an economic expert in PTI's government but since PDM took over he became Islamic expert.
-1x-1.png
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Patwari aaj kal bas social media pe hi thora bohat nazar aatay hain. Real life main to bas yehi kehte rehte hain
بجلی نئیں اوندی پین نو ل ن
😂😂😂😂😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو تم خان کی مقبولیت پر اکڑے پھرتے ہو تو یہ مقبولیت کارکردگی کی نہیں ہے - اپنے دور میں تو خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ دس سیٹیں بھی جیتنیں مشکل تھیں - یہ تو بھد میں اینٹی امریکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کو جو مہنگائی کرنی پڑی مجبورا خان دور کی وجہ سے اس وجہ سے خان کا ووٹ بینک بڑھ گیا - اب سارے سروے دیکھ لو پاکستانی نہیں انٹرنیشنل سروے کمپنی کے اب ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت قریب قریب ہے -
باقی جلسوں کی جہاں تک بات ہے تو خان اس وقت بھی بڑے جلسے کرتا تھا جب اپنی سیٹ بھی نہیں جیتتا تھا - نون لیگ کبھی بھی بڑے جلسوں کی وجہ سے مشہور نہیں تھی - ن لیگ کا ووٹر زیادہ تر تاجر طبقہ ہے جو دکانیں بند کر کے جلسوں میں نہیں جاتا لیکن یہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالتے ہیں ن لیگ کو - ویسے جلسے اتنے برے بھی نہیں
Hate_Nooras
 
Melanthus

The businessmen are the biggest crooks.They don’t pay taxes,they hoard commodities,they adulterate food items and medicines bd they sell fake goods.No wonder they support Sharifs who made money from tax evasion and corruption.
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
The businessmen are the biggest crooks.They don’t pay taxes,they hoard commodities,they adulterate food items and medicines bd they sell fake goods.No wonder they support Sharifs who made money from tax evasion and corruption.
dont forget about how they treat the labor as slaves.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو تم خان کی مقبولیت پر اکڑے پھرتے ہو تو یہ مقبولیت کارکردگی کی نہیں ہے - اپنے دور میں تو خان کی مقبولیت کا یہ حال تھا کہ دس سیٹیں بھی جیتنیں مشکل تھیں - یہ تو بھد میں اینٹی امریکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کو جو مہنگائی کرنی پڑی مجبورا خان دور کی وجہ سے اس وجہ سے خان کا ووٹ بینک بڑھ گیا - اب سارے سروے دیکھ لو پاکستانی نہیں انٹرنیشنل سروے کمپنی کے اب ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت قریب قریب ہے -
باقی جلسوں کی جہاں تک بات ہے تو خان اس وقت بھی بڑے جلسے کرتا تھا جب اپنی سیٹ بھی نہیں جیتتا تھا - نون لیگ کبھی بھی بڑے جلسوں کی وجہ سے مشہور نہیں تھی - ن لیگ کا ووٹر زیادہ تر تاجر طبقہ ہے جو دکانیں بند کر کے جلسوں میں نہیں جاتا لیکن یہ لوگ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالتے ہیں ن لیگ کو - ویسے جلسے اتنے برے بھی نہیں
Hate_Nooras
does not matter. PMLN will win the elections, NS will become PM, and he will give extension to the Generals and then they will see what to do with him