Why Isn't the State Stopping Illegal Fatwas? Engineer Muhammad Ali Mirza

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Make It Rain Money GIF
HAFIZ & Co 😜😂😂

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
جب گھر کو آگ لگی ہے تو علی بھائی نے نون لیگ کو پیروں کے نیچے دیا ہے۔
بلکہ پی ڈی ایم کے سہولت کاروں تک کو علی بھائی نے سینگوں پر اٹھایا ہوا ہے۔
اس سے پہلے علی بھائی کا بیانیہ یہ تھا کہ ساری مہنگائی بلکہ موجودہ بھی مہنگائی بھی عمران خان کے اس معاہدے کی وجہ سے ہوئی ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا۔
ایسا معاہد نہ ہی مفتاح اسماعیل نے دکھایا' نہ اسحاق ڈالر نے اور نہ علی بھائی نے خود۔
یہ چیلنج آج تک قائم ہے اگر کوئی مائی کا لال وہ معاہدہ دکھادے۔
 

Back
Top