Why things are getting so expensive in Pakistan ? Need your Opinion !

islamabadi

Minister (2k+ posts)
You devalue your currency....and OIL is imported in dollars....what happens? You end up needing more rupees to pay for the same amount of oil. 1/3 or your imports are oil or related products......same for the rest of the 50 billion plus imports....stop making your currency worthless......after the caretakerss devalued twice.....this peoples govenrment again devalued twice....
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کام کاج تب کرے گے جب یہ میسر ہو گا نواز زرداری نے سڑکیں بنا دی انڈسٹری نہیں لگائی اب قوم سڑکوں کو چاٹ کر کھائے

حکومت کا کام انڈسٹری لگانا نہیں انفراسٹرکچر مہیا کرنا ہوتا ہے ، بجلی اور گیس پوری کی ، امن وامان کی صورتحال کو بہتر کیا ، شہروں سے پورٹس کو اور کھیتوں سے شہروں ملانے والی سڑکوں کی حالت بہتر کی ، شرح سود کو کم کیا ، جی ایس پی پلس سٹیٹس حاصل کیا ، انڈسٹری کو اور کیا چاہئیے تھا؟؟
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
نکمی قوم ہے کام کرتی کوئی نہیں ہے.
رشوت اور چوری کی کمائی پر گزارہ ہے اس لئے ہر چیز باہر سے منگوانی پڑتی ہے.
کوئی چیز بنا کے باہر بھیجو گے تو بدلے میں کوئی چیز باہر سے آجاۓ گی . ورنہ ادھار پر لینی پڑے گی
تو جب ہر چیز ادھار پر آرہی ہو تو کسی نے آپ کے کاغذ کے رپے کو کیا کرنا ہے. اس لئے ڈالر مہنگا اور ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے.

کام کرو جناب کام

حرام کی کمائی پر ملک نہیں چلتے.


.
Nanga Such in last TWO lines
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Very True. Mehangai toh kisi bhi dor main kam nhi hui, hamesha hi barhti rahi hai, aur Is Govt k aanay say pehlay hi sab ko maloom tah k hum ne pooranay qarzay dene k liye $12 billion lena hi hongay jis say mehangai zaroor aaegi. So all in all this is aftershocks of the worst governance of PPP and PML-N. Han ab dekna yeh hai k yeh silsila 2-3 saal main tamta hai ya nhi. Wese bhi PTI koi jagoodar toh nhi jo things ko turn around karay, but kam say kam unho ne corruption aur loot mar karnay walo ko rok liya hai aur apni policies aur priorities de di hai, jinka fail ya kamyab hona dusri bat hai.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Asad Umer is the best among all PTI leader.
ن لیگ اور پی پی کے ان بھاری پائے کو اسد عمر جھترول کرسکتا ھے۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
نکمی قوم ہے کام کرتی کوئی نہیں ہے.
رشوت اور چوری کی کمائی پر گزارہ ہے اس لئے ہر چیز باہر سے منگوانی پڑتی ہے.
کوئی چیز بنا کے باہر بھیجو گے تو بدلے میں کوئی چیز باہر سے آجاۓ گی . ورنہ ادھار پر لینی پڑے گی
تو جب ہر چیز ادھار پر آرہی ہو تو کسی نے آپ کے کاغذ کے رپے کو کیا کرنا ہے. اس لئے ڈالر مہنگا اور ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے.

کام کرو جناب کام

حرام کی کمائی پر ملک نہیں چلتے.


.

:) well said ..
 

anwarsoft

Councller (250+ posts)
نکمی قوم ہے کام کرتی کوئی نہیں ہے.
رشوت اور چوری کی کمائی پر گزارہ ہے اس لئے ہر چیز باہر سے منگوانی پڑتی ہے.
کوئی چیز بنا کے باہر بھیجو گے تو بدلے میں کوئی چیز باہر سے آجاۓ گی . ورنہ ادھار پر لینی پڑے گی
تو جب ہر چیز ادھار پر آرہی ہو تو کسی نے آپ کے کاغذ کے رپے کو کیا کرنا ہے. اس لئے ڈالر مہنگا اور ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے.

کام کرو جناب کام

حرام کی کمائی پر ملک نہیں چلتے.


.
Qoum kaam tu Karnaa Chahti hay. Policies favour main nahin hain. Policies banana aur infrastructure daina Govt kaa kaam hay. Govt ki koi policy hai hi naheen siwaye opposition ko press karnay aur twitter twitter khailnay kay.
 

Alishbah

Voter (50+ posts)

اے سے زیڈ تمام میڈیا چینلز مشترکہ طور پہ تحریک انصاف حکومت کی دو شخصیات کو مجموعی تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔ خیر نشانہ تو عمران خان کو ہی بنانا مقصود ہے مگرچونکہ وہ کبھی آسان حدف نہیں رہے تو ان سے جڑی شخصیات کو بلاجواز تنقید سے مجرم بنایا جا رہا ہے۔ جی ہاں، وزیرخزانہ اسدعمر اور دوسرے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار۔

اس کی خاص وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟ اس ساری باقاعدہ مہم جوئی کے پیچھے کون ہے؟ یا پھر میڈیا گروپ ازخود اپنا بھاؤ بڑھانے کے چکر میں ہیں ؟

میرے خیال میں، میڈیا کو سالانہ ملنے والے آٹھ ارب روپے حُکومت نے بند کر دئیے۔ ذاتی تشہیر کے لیے منصوبوں کے نام پہ اخباری اشتہارات نہیں دئیے جا رہے ہیں۔ مخصوص میڈیا گروپ اور صحافیوں کی کھیپ کو منظورنظر بنا کر عہدوں/سفارشوں سے نوازا جانے کا سلسلہ بھی بند ہے۔" لفافہ صحافت"، جس کے جدامجد حضرت میاں صاحب المعروف کھُلے دل والے موصوف ہیں، کا باب بھی بند پڑا ہے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں ؟

5cRrE7z8i.gif



جیسا کہ تاثر عام کیا ج رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ناکام ہوچکی ہے، اس میڈیائی دعوی میں کتنی صداقت ہے اور کتنا خفیہ منصوبہ بندی کا ہاتھ ؟ میڈیا کے بدلتے رنگ کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں ؟ سوالیہ نشان ے !

گاوں کے سب گوالے دودھ میں پانی ملا کہ بیچتے تھے ، شہر میں ایماندار حاکم آیا اس نے ملاوٹ پر پابندی لگا دی ، شہر میں دودھ اور اس سے بنی تمام اشیا مہنگی ہو گئیں گوالے بھی پریشاں ہو گئے اور عام شہری بھی بد حالی کا رونا رونے لگے ۔۔۔