اسحاق ڈار کرپٹ کیوجہ سے بینک پیسے کما رہے ہیں دنیا کے بینکوں کی نسبت پاکستانی بینکوں نے اکاؤنٹ ہولڈرز پر چارچجز لگائے ہوئے ہیں ایک فیڈرل ٹیکس لگایا جو دنیا میں کوئی بینک نہیں لیتا پیسے نکالنے پر چارجز دس سال کے بعد اگر اکاؤنٹ ہولڈر کوئی ٹرانزکشن نہیں کرتا تو اکاؤنٹ کے پیسے ہیڈ آفس میں چلے جاتے ہیں اور پھر ہضم ایک سال میں کم از کم ایک کیش ان اور ایک کیش آؤٹ کی انٹری ہونی چاہیئے ورنہ اکاؤنٹ منجمد اور آپ کو دوبارہ بائیو میڑک کروانا پڑتا ہے سب سے زیادہ متاثر امریکہ یورپ میں رہنے والے ہوتے ہیں میرے دو اکاؤنٹ ہضم ہو گیئے ہمارے پیسوں کی بدولت تمام بینکس منافع بھی کماتے ہیں اور چونا بھی ہمیں ہی لگاتے ہیں اس کے علاوہ جعل سازی بھی اورسیز کے اکاؤنٹس کیساتھ بہت ہوتی ہے جو عملے کی شمولیت کے بغیر نہیں ہوتی