Winner or loser certainly not quitters

Resilient

Minister (2k+ posts)
اور ان پر بھی لعنت جو یہ پیسہ دے کر خریدی گئی سیٹ پر خوش ہو

میں تو پی ٹی آئی کی ہار پر خوش ہوں ، یوسف رضا گیلانی کی جیت پر کوئی خوشی نہیں
 
بشر

Councller (250+ posts)
میں تو پی ٹی آئی کی ہار پر خوش ہوں ، یوسف رضا گیلانی کی جیت پر کوئی خوشی نہیں

پھر خوش نہ ہوں
کیونکہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ یہ جیت پیسہ دیکر خریدی گئی ہے
ایسی خوشی کو منافقت کہتے ہیں

Resilient

Minister (2k+ posts)
عقل تو ہے نا؟

گیلانی کی جیت کی دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں ، شیریں مزاری نے اعلانیہ حفیظ شیخ کو امریکی ایجنٹ کہا ، عامر لیاقت نے اعلانیہ حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے کا کہا ، حماد اظہر اور اسد عمر ڈائریکٹ بینیفشری ہوسکتے ہیں ، ایک سو ایک وضاحت دیگر بھی گنوا سکتا ہوں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Naam lene main aap ki jaan jati hai?

کہنے والے تو یہہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے بھی ووٹ نہیں دیا کیونکہ وہ اسٹبلشمنٹ سے بدلہ لینا چاہتا تھا ، جنہوں نے حماد اظہر والے فیصلے کو تبدیل کروایا
 
بشر

Councller (250+ posts)
گیلانی کی جیت کی دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں ، شیریں مزاری نے اعلانیہ حفیظ شیخ کو امریکی ایجنٹ کہا ، عامر لیاقت نے اعلانیہ حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے کا کہا ، حماد اظہر اور اسد عمر ڈائریکٹ بینیفشری ہوسکتے ہیں ، ایک سو ایک وضاحت دیگر بھی گنوا سکتا ہوں

جس سیٹ سے گیلانی پیسہ دیکر جیتا ( اس بات کو ماننے کے لیے آپ کی عقل حواس باختہ ہو جاتی ہے) اسی سیٹ سے پی ٹی آئی کے خاتون امیدوار ۱۷۴ ووٹ لیکر کامیاب ہوئی
اس متعلق آپ کے پاس کتنی سو وضاحتیں ہیں؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
We will always have ‘ mir Jafar’ among us, all I am saying is accepting the defeat gracefully is as important as celebrating win!!
میرا خیال ہے کہ بہتر ہی ہوگیا۔ حفیظ شیخ نامی آئی ایم ایف کے پالتو کی بجائے ملتان کے فالتو ٹھیک ہیں۔
ویسے تو خیر اللہ بہتر کرنے والا ہے، لیکن مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ حفیظ شیخ نامی امپورٹڈ امریکی سنڈی سے جان چھڑانے کے لیئے شائد عمران خان نے خود ہی یہ چال چلی ہو۔ آئی ایم ایف کی بات بھی رہ گئی، اور حفیظ شیخ سے بھی جان چھٹنے کے دن قریب آگئے۔

بہتر ہی ہوگیا، میرا خیال ہے۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
جس سیٹ سے گیلانی پیسہ دیکر جیتا ( اس بات کو ماننے کے لیے آپ کی عقل حواس باختہ ہو جاتی ہے) اسی سیٹ سے پی ٹی آئی کے خاتون امیدوار ۱۷۴ ووٹ لیکر کامیاب ہوئی
اس متعلق آپ کے پاس کتنی سو وضاحتیں ہیں؟

یہی بات میں کہہ رہا ہوں ، پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ خود کیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی ہے ، پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ کے امیدوار کو شکست دی ہے اگر پی ٹی آئی نے پیسے کھائے ہوتے تو نون لیگ کی امیدوار بھی جیت جاتی
 
بشر

Councller (250+ posts)
یہی بات میں کہہ رہا ہوں ، پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ خود کیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی ہے ، پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ کے امیدوار کو شکست دی ہے اگر پی ٹی آئی نے پیسے کھائے ہوتے تو نون لیگ کی امیدوار بھی جیت جاتی

آپ کی عقل شریف میں سب کچھ سما جاتا ہے ماسوائے اس کے کہ گیلانی نے ووٹ خریدے
?‍♂️
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی عقل شریف میں سب کچھ سما جاتا ہے ماسوائے اس کے کہ گیلانی نے ووٹ خریدے
?‍♂️
آپ کی عقلِ مہا شریف میں شائد یہ خیال نہیں آیا کہ اس وقت نون لیگ کے پاس خریدنے کے لیئے زیادہ پیسے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بات میں کہہ رہا ہوں ، پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ خود کیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی ہے ، پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ کے امیدوار کو شکست دی ہے اگر پی ٹی آئی نے پیسے کھائے ہوتے تو نون لیگ کی امیدوار بھی جیت جاتی
اسٹیبلشمنٹ کی اس میں ہار نہیں فتح ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی، زرداری کی قیادت میں ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کی پسند رہی ہے، نون لیگ کے مقابلے میں۔ مشرّف بھی جاتے جاتے زرداری کو پاکستان دے کر گیا تھا، پھر پی ڈی ایم کے کراچی جلسے کے بعد بلاول کی کال پر باجوہ نے اپنے دو کرنیلوں کی قربانی ویسے ہی نہیں دی تھی۔ اس کے ثمرات پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کے اختلافات کی صورت میں نظر آگئے۔

فی الحال شائد یہ کہنا مناسب ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ نے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی ہے۔
 
بشر

Councller (250+ posts)
آپ کی عقلِ مہا شریف میں شائد یہ خیال نہیں آیا کہ اس وقت نون لیگ کے پاس خریدنے کے لیئے زیادہ پیسے ہیں۔

آزاد کشمیر کے سابقہ صدر کا ایک حالیہ بیان آپ کی نظر کرتا ہوں
نواز شریف تو کسی کے پاس اچھی گھڑی دیکھ لے تو وہ بھی نہیں چھوڑتا

آپ کڑوڑوں کی بات کر رہے ہیں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آزاد کشمیر کے سابقہ صدر کا ایک حالیہ بیان آپ کی نظر کرتا ہوں
نواز شریف تو کسی کے پاس اچھی گھڑی دیکھ لے تو وہ بھی نہیں چھوڑتا

آپ کڑوڑوں کی بات کر رہے ہیں
جی، وہ گھڑی اور وقت، دونوں کی اہمیت کو سمجھتا ہے سودے بازی میں۔ اسے معلوم ہے کہ کچھ لگائے بغیر کچھ حاصل نہیں کیا جاسکتا۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
I think there is no need of panicking!! Chaos is not what our country needs!! The vote of no confidence election has to be an open election with show of hand, and this election was not so! even though Yousaf raza won, this is not necessarily absolute loss for PTI. We should refrain from emotionalism and although I am feeling extremely sad, there is no need to feel hopelessness!!!
bus ker day bhai, is mulk ka kuch nai honay wala assay he chalay ga
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
آزاد کشمیر کے سابقہ صدر کا ایک حالیہ بیان آپ کی نظر کرتا ہوں
نواز شریف تو کسی کے پاس اچھی گھڑی دیکھ لے تو وہ بھی نہیں چھوڑتا

آپ کڑوڑوں کی بات کر رہے ہیں

آپ عمران خان کی سابقہ بیوی کی بات تو مانتے نہیں مجھے کہتے ہیں کہ نواز شریف کے کسی سابقہ پالتو کی بات مان لوں؟؟