World Cup 2023 | Pakistan Vs India | Pakistani Team is Rising

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
ہمُ بھارت سے جیت کر کروڑوں بھارتیوں کے دل نہیں دکھانا چاہتے ، اور ہارنے میں جو ُُ”مجا ہے اور روکھڈا ہے وہ جیتُ میں نہیں ۔ ہر ورلڈ کپ سے پہلے بھائی لوگ اسی طرح ہماری ٹیم میں ہوا بھرتے ہیں اس کی کوئی وجہ تو ہوگی۔