KhanWarrior
MPA (400+ posts)
یہ سمجھ لیں کہ وہ دباؤ کو نہیں سنبھال سکا، وہ انسان ہے، اس پر تنقید کریں اور پھر اسے تنہا چھوڑ دیں۔اس کی پوڈ کاسٹ سن کر بہت ہی حیرانگی اور دکھ ہوا کہ لوگ کسطرح اپنے ضمیر کو بیچ کر دین فروشی کرتے ہیں!!! کہتا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ میں فرشتہ ہوں. ہم نے تو آج تک نہیں سنا عمران خان کو ایسی بات کرتے ہوئے
خان صاحب ، ارشد شریف شہید اور عمران ریاض خان کے خلاف بکواس کی ہے
عمران خان نے کب کہا تھا کہ وہ فرشتہ ہے؟
عمران خان نے کب کہا تھا کہ اس سے پہلے کوئی لیڈر نہیں آیا؟
اور کہتا ہے کہ ارشد شریف شہید نے اپنی موت کے اسباب خود پیدا کیے!