Yograj Singh's Important Revelations About Imran Khan

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بزرگوار بڑی سلجھی ہوئی اور بہت شستہ باتیں کر رہے ہیں جو قابل تحسین ہے
لیکن
انکا برخوردار یووراج سنگھ بھارتی کرکٹ تاریخ میں ایک بدتمیز ترین کھلاڑی تھا جس نے بارہا بھارتی ٹیم اور کرکٹ کا امیج برباد کیا
اس نے اپنے باتمیز باپ سے بھی کچھ نہیں سیکھا
 

Back
Top