[FONT=PDMS_IslamicFont]قریش کے مانوس کرنے کے سبب (۱) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont](یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب (۲) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں (۳) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا (۴)[/FONT]