افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ بانی چیرمین کی ہدایت پر دیا گیا ہے۔ یہاں ہمارا امیدوار تیسرے نمبر پر تھا،
افضل ڈھانڈلہ آزاد حیثیت میں دوسرے نمبر پر۔ افضل ڈھانڈلہ نے بانی چیرمین سے اپنی ماضی کی غلطی پر معذرت کی درخواست کی تھی جس کو عمران خان صاحب نے قبول کیا۔