افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ کس کے کہنے پر دیا گیا؟ حماداظہرکاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
افضل ڈھانڈلہ کو ٹکٹ بانی چیرمین کی ہدایت پر دیا گیا ہے۔ یہاں ہمارا امیدوار تیسرے نمبر پر تھا،

افضل ڈھانڈلہ آزاد حیثیت میں دوسرے نمبر پر۔ افضل ڈھانڈلہ نے بانی چیرمین سے اپنی ماضی کی غلطی پر معذرت کی درخواست کی تھی جس کو عمران خان صاحب نے قبول کیا۔
https://twitter.com/x/status/1773344657113575846
https://twitter.com/x/status/1773343952839532560
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
is there any trace he went to Jail and meet KHAN ?

Simply these so called Leaders enjoying on the name of KHAN.

Another mistake by KHAN not declaring Aleema Khan as his only spokesperson
I won't blame Hammad Azhar, but that is what he is being told since he is in hiding as per IK's orders.
Aleema Khan should be the one to communicate IK's orders as no one else can be trusted.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر تو علیمہ خان کو عمران خان کی ترجمان مقرر کردیا جائے تو یہ روز روز کے نئے ڈرامے روازانہ ہر نئے فیصلے کے اعلان جو عمران خان کے فیصلوں سے شکوک و شبہات پیدا ہوجاتے ہیں یا کردئے جاتے ہیں اسکا واحد علاج علیمہ خان کی نامزدگی ہی ہے اور اس سے گروپنگ بھی دم توڑ جائے گی