Recent content by Muhammad Nasir Butt

  1. Muhammad Nasir Butt

    الیکٹرانک کرائم ایکٹ، سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

    الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے حوالے سے ایکٹ میں ترامیم کے معاملے پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے حوالے سے ایکٹ میں ترامیم کے معاملے پر...
  2. Muhammad Nasir Butt

    FIA و انٹیلی جنس افسران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ

    ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور صارفین کے بجلی بلوں میں اضافی یونٹس ڈالنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد سے حکومت کی طرف سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اور انٹیلی...
  3. Muhammad Nasir Butt

    عدالت نے عمران خان پر حملہ کیس کے 2 ملزموں کو بری کر دیا

    انسداد دہشت گردی عدالت وزیر آباد کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کرنے کے کیس میں گرفتار کیے گئے ملزمان بری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کے کیس کی آج وزیر آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کے بعد...
  4. Muhammad Nasir Butt

    خیبر پختونخوا میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنےکا فیصلہ

    خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنے کا فیصلہ کرلیا,وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے میں بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی, جس کے تحت بلدیاتی حکومتوں کو ترقیاتی گرانٹس کی فراہمی سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کی جائے...
  5. Muhammad Nasir Butt

    فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں 7 پاکستانی شامل

    فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں 7 پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے, پاکستانیوں نے مختلف شعبوں انتہائی مختصر مدت کے دوران نمایاں کام کمایا,مشہور امریکی اقتصادی جریدے فوربز نے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ جات میں 30 سال کی عمر میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے افراد کی...
  6. Muhammad Nasir Butt

    گندم درآمد سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی ڈھائی ہفتوں بعد بھی رپورٹ پیش نہ کر سکی

    13 لاکھ ٹن درآمد گندم میں سے کیڑے نکلنے کا معاملہ بھی اب تک اپنے انجام کو نہیں پہنچا: ذرائع حکومت کی طرف سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے اب تک گندم درآمد سکینڈل کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے کے لیے قائم کی گئی...
  7. Muhammad Nasir Butt

    ریاضی میں بی اے کرنے والا17 ویں گریڈ کا افسر 'میتھ' کے سپیلنگ نہ بتا سکا

    سندھ ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران 17 ویں گریڈ کا افسر اپنی تعلیمی قابلیت بارے جھوٹ بولتے رنگوں ہاتھوں پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں قائم قریشی کوآپریٹو ہائوسنگ میں لیز پر دیئے گئے پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران اس وقت...
  8. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا نیا کیس، نیب انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چند دن پہلے 190 ملین پائونڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کر لی تھی اور انہیں 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔ عدالت سے 190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود 2 مقدمات میں...
  9. Muhammad Nasir Butt

    نواز شریف کا ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق دعوی سوشل میڈیا پر زیربحث

    سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے آج پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو میرے پاس محفوظ ہے۔ ثاقب نثار اس آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف اور مریم نوازشریف کو جیل میں رکھنا ہے اور بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانا...
  10. Muhammad Nasir Butt

    اسلام آباد میں10 ہزار کنال سرکاری زمین DHA کو بنا پراسس کےحوالے کرنے کاپلان

    کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ کے سب سے بڑے سکینڈل کے منصوبے کی تیاریوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ معروف قومی اشاعتی ادارے دی نیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں کری انکلیو ہائوسنگ پراجیکٹ کو نجی شعبہ کے ساتھ...
  11. Muhammad Nasir Butt

    ایران جانے والے 3 پاکستانی نوجوان اغوا، تاوان نہ ملنے پر قتل کی دھمکی

    سیالکوٹ کے تینوں نوجوانوں کو اغوا کرنے کے بعد بیہمانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے ، ویڈیو لواحقین کو بھیج دی ایران میں زیارات کے لیے جانے والے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کو وہاں پہنچتے ہی اغوا کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 3 پاکستانی...
  12. Muhammad Nasir Butt

    کراچی پولیس نے انتہا کردی, ٹیچر کے فلیٹ پر دھاوا بول دیا

    کراچی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا,پولیس نےفلیٹ کسی اورکاخالی کرواناتھا،ٹیچرکےفلیٹ پردھاوابول دیا, خاتون ٹیچر نے بتایا کہ رات کے دو بجے اہلکار آئے اور والد اور چچا کو تشدد کرکے ساتھ لے گئے, ٹیچر نے بتایا کہ انہوں نے ایگریمنٹ بھی دکھایا پھر بعد میں پتا چلا کہ فلیٹ تو تیسری منزل پر ہے. ایک...
  13. Muhammad Nasir Butt

    چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت

    ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے باعث بڑے ادارے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے ادارے کی جانب سے ماضی میں کیے گئے غلط اقدامات پر نیب کے ستائے ہوئے افراد سے معافی مانگنے کیلئے ملاقاتیں کرنا شروع کر دیا، اُن کا یہ اقدام خوشگوار حیرت کا باعث ہے۔ باخبر کے مطابق جس طرح نیب احتساب کے نام پر ماضی میں...