صحافیوں کا پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل 2024 مسترد ,کمیٹی کا اظہار تشویش
صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد کر دیا,جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش کیا,صحافتی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل اور وفاقی حکومت کی...