ہم جج بنتے ہیں عزت کے لیے ورنہ ججز کو کوئی آزادی حاصل نہیں، یہاں ہر چیز ججز کی مینیج ہو رہی ہے ریکارڈ ہو رہی ہے، ججز قیدی بنے ہوئے ہیں۔