صبح کی نماز دس بندے نہیں ملتے، اور سڑکوں پر عاشق رسول کی بھرمار

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور کی بڑی مسجدوں میں صبح کی نماز کے لئے آپ کو دس بندے نہیں ملیں گے اور پھر سورج نکلنے کے بعد روڈ پر ہزاروں برائے نام عاشق رسول نمودار ہوجاتے ہے😳😥
246375342_184336480521311_3569897674649180129_n.jpg

نبی سے عشق دوسرے کو کاٹ کھانے کا نام نہیں ہے. بلکہ کردار اور ان کی تعلیمات پر عمل کر کے اپنے سچے عاشق ہونے کا ثابت کرو۔۔۔۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بائیڈن کے اچھوت کُتے جو وردی والے کُتوں کے اشارے پر ناچتے ہیں
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Aisa hona to nahi chahiay.
lekin wo yahi samajhtey hain ki Rasool say mohabbat hai to bakhshish pakki hai, bhaley hi namaaz ki pabandi na ho.
Halan ki Namaaz sab say oopar hai.