میں مشرقی پاکستانیوں کو ان سے بہتر جانتا ہوں. جنرل یحییٰ

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ہمارے بھڑکو جرنیلوں کو شروع سے ہی لمبی لمبی چھوڑنے کی بیماری ہے آخر میںڈھاکہ کے ریس کورس میدان کارگل کی پہاڑیوں اور سیاچن میں لید کر کے آجاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں ملّی نغموں سے نوازو

Hulk Hogan Fun GIF by California Army National Guard
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا دفاع ہر فوجی کا فرض ہے-
لیکن کوئی بد کردار کسی سرکاری عہدے کا حقدار نہیں