نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو گرہ محبت اڈہ سے اغواء کر لیا،
اغوا کاروں نے سیشن جج کے محافظ اور گاڑی کو چھوڑ دیا
شاکر اللہ مروت جنوبی وزیرستان میں تعینات ہیں تاہم وہاں کشیدہ حالات کی وجہ سے ان کی عدالت ٹانک میں قائم ہے