ٹانک،نامعلوم مسلح افراد نے سیشن جج کو اغوا کر لیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1784216575484342456
نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو گرہ محبت اڈہ سے اغواء کر لیا،

اغوا کاروں نے سیشن جج کے محافظ اور گاڑی کو چھوڑ دیا

شاکر اللہ مروت جنوبی وزیرستان میں تعینات ہیں تاہم وہاں کشیدہ حالات کی وجہ سے ان کی عدالت ٹانک میں قائم ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں جج کو محبت اڈے سے اغواء کیا ہے محبت کے لئے اغوا کیا ہے محبت کر کے چھوڑ دیں گے