’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے:جاوید چوہدری

xshadow

Minister (2k+ posts)
جاوید چوہدری کو کچھ نہ کہو بھئی۔ اس نے پاکستان کو ایسی ٹیکنولوجی دی ہے جسکے زریعے نلکہ کھول کر فون کی لوکیشن چھپائی جاسکتی ہے اسی ٹیکنولوجی کی مدد سے مراد سعید فرار ہونے میں کامیاب ہوا ورنہ آج جیل میں سڑ رہا ہوتا۔
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
بھکاری خان نے تو بشریٰ بی بی کو ہی وزیراعظم بنایا ہوا تھا، ایک ایک قدم وہ اس کے جادو ٹونے سے پوچھ کر کرتا تھا، وہ ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر رات بھر چلہ کرتی تھی اور صبح بھکاری خان کو بتاتی تھی کہ کس کو کون سی وزارت، کس کو کونسا عہدہ دینا ہے۔۔ مزید برآں پنکی جادوگرنی پوری رات دوسری ٹانگ پر کھڑی ہوکر فرح گوگی کو بتاتی تھی کہ کس سے کتنے پیسے پکڑنے ہیں اور کس کام کا کتنا مال کس اکاؤنٹ میں ڈالنا ہے۔۔ پورا وارداتیہ اور نوسر باز جوڑا تھا یہ۔ ایک نے قوم کو الو بنانے کیلئے تسبیح پکڑی ہوئی تھی اور دوسری نے برقع اوڑھا ہوا تھا۔۔ ایسے نوسر باز جوڑے بالی ووڈ کی پرانی فلموں میں ملتے تھے،۔۔
You were licking his shoes at the time... how do you know all this?
After 2 years gone, where are the Bloody cases of corruption... Sharam nai aati.. Bloody Liars