جوہری دھماکے کا سہرا کس کو دینا چاہئے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھی سوچ :
نواز دھماکہ کرنا ہی نہیں چاہتا تھا فوج نے کروایا - اگر یہ بات تھی تو وہ دھماکے کا بٹن دبانے کیوں گیا ؟
اگر نواز کارگل سے فوج نہ بلاتا تو فوج نے انڈیا فاتح کر لینا تھا ( ایک پہاڑی پر قبضہ کر کے ) فوج پہلے تو جیسے ہر ہر کام نواز سے پوچھ کر کرتی تھی
نواز نے سارے منصوبے کمیشن کمانے کے لئے بنائے - جیسے تیس ارب کی لاہور میٹرو سے کمیشن بھی کمایا گیا اور پشاور کی حلال میٹرو بلکل اتنی ہی لمبی ہے اور سو ارب روپے میں سے ایک پیسہ کمیشن کسی نے نہیں کھایا -
تھری ایڈیٹ کا ڈائلاگ یاد آ رہا ہے کہ اگر یوتھیوں کا دماغ نکال کر بیچا جائے تو بہت اچھے دام ملیں گے کیونکے یہ غیر استعمال شدہ نوے نکور دماغ ہیں -
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

Spot on my friend. There is no limit for their fabrication.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھی سوچ :
نواز دھماکہ کرنا ہی نہیں چاہتا تھا فوج نے کروایا - اگر یہ بات تھی تو وہ دھماکے کا بٹن دبانے کیوں گیا ؟
اگر نواز کارگل سے فوج نہ بلاتا تو فوج نے انڈیا فاتح کر لینا تھا ( ایک پہاڑی پر قبضہ کر کے ) فوج پہلے تو جیسے ہر ہر کام نواز سے پوچھ کر کرتی تھی
نواز نے سارے منصوبے کمیشن کمانے کے لئے بنائے - جیسے تیس ارب کی لاہور میٹرو سے کمیشن بھی کمایا گیا اور پشاور کی حلال میٹرو بلکل اتنی ہی لمبی ہے اور سو ارب روپے میں سے ایک پیسہ کمیشن کسی نے نہیں کھایا -
تھری ایڈیٹ کا ڈائلاگ یاد آ رہا ہے کہ اگر یوتھیوں کا دماغ نکال کر بیچا جائے تو بہت اچھے دام ملیں گے کیونکے یہ غیر استعمال شدہ نوے نکور دماغ ہیں -

اعوان صاحب ان شاہ دولہ کے چوہوں پر ہاتھ ذرا ہلکا رکھا کریں

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
100821099_2597461473689075_1310307093655322624_o.jpg