دو جماعتوں کے ساتھ مل کر ہم نے حکومت بنائی، یہ ارینجمنٹ کسی نے کر کے دیا ہوا ہے، کوئی ایک بھی جماعت الگ ہو تو حکومت کیسے ٹھہر سکے گی، میاں جاوید لطیف
نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بنے بغیر ملک مسائل سے نہیں نکلے گا، میاں جاوید لطیف
یہ شاید پہلی بار ہے کہ حکومت بننے کے دو ماہ کے اندر اسی جماعت نے اپنے اگلے وزیراعظم کے امیدوار کا اعلان کر دیا ہو اور وہ جماعت خود کہہ رہی ہو کہ ہو سکتا ہے الیکشن جلد ہو جائیں