عدالت نے فواد چوہدری کو مزید سات روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 36 کیسز میں درخواست ضمانت پر تحریری حکم جاری کردیا

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید سات روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی، تحریری حکم

فواد چوہدری نے 36 کیسز میں عبوری ضمانت کے لیے رجوع کرنا ہے، تحریری حکم

درخواست پر اس حکم کو 16 اپریل کے فیصلے کا حصہ سمجھا جائے تحریری حکم

سابق وزیر فواد چوہدری نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا