مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر عدالت نے جواب طلب کرلیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلی پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ

عدالت نے ایڈووکیٹ آفتاب باجوہ کی درخواست پر پولیس کو نوٹس کرتے ہوئے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا

سیشن عدالت نے درخواست سماعت کےلیے منظور کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 اپریل کو جواب جمع کروانے کی ہدایت۔۔

آفتاب باجوہ مے مریم نواز کیخلاف مقدمے کی اندارج کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1783718128960090489
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تھوڑی دیر میں ہی اس سیشن جج کا تبادلہ پنجاب کے سندھ اور بلوچستان سرحد سے ملحقہ آخری شہر میں کر دیا جائے گا

پنجاب کی پھولن دیوی کہتی ہے کہ میں ایناں ججاں نُو نتھ پاء کے رکھ دیاں گی