ایٹمی پاکستان بنا لیا غوری ہے سب کچھ ہے فلسطین کی طرح کشمیر کو آج تک آزاد نہیں کروا سکےاس لیے کہ ہمارے حکمران،ہماری قیادت ،فوج کشمیر کو آزاد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔۔کیپٹن ر محمد صفدر
مولانا فضل الرحمن اگر ان الفاظ کے بعد میں ڈی آئی خان جیل میں چلا گیا تو مجھے کھانا ضرور پہنچا دیا کرنا۔۔کیپٹن ر صفدر