نواز نااہل ہوئے تو اسحاق ڈار جنرل باجوہ کے پاس گئےکہ مجھے وزیراعظم بنا دیں

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1785681348763824637
https://twitter.com/x/status/1785692272392049144
نوازشریف کو پانامہ کیس میں نااہل کیا گیا تو اسحاق ڈار جنرل باجوہ کے پاس اپنی سی وی لیکر گئے کہ انہیں وزیراعظم بنا دیں جنرل باجوہ نے انہیں کہا کہ آپ تو سینیٹر ہیں آپ کیسے وزیراعظم بن سکتے ہیں اس پر اسحاق ڈار نے کہا آپ تو سب کچھ کر سکتے ہیں ساری رکاوٹیں دور کر سکتے ہیں ! زاہد حسین۔

آگے سنیے۔۔۔ جرنل باجوہ سے ڈار صاحب کی اس ملاقات میں میاں نواز شریف کی رضامندی شامل تھی اور شہباز شریف کو اس معاملے سے لاعلم رکھا گیا۔ جس کا بعد میں شہباز شریف نے بھائی سے (بطور گلہ) ذکر کیا تو بڑے میاں نے کہا یہ اقدام راز داری کیوجہ سے اٹھایا گیا تھا۔ وہ عدم اعتماد کی خلیج اب انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ مسلسل تین ہفتوں کے "اصرار " کے بعد جاکر شہباز شریف سے اسحاق ڈار صاحب کے ڈپٹی وزیراعظم کا نوٹیفیکیشن جاری کروایا، وہ بھی ملک سے باہر ہوتے ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1785882421944353107
https://twitter.com/x/status/1785703834930536494
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
hey arnold nicksplat GIF
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Puri pmlun he boot chaat jamaat hay yeah aur kehtay hain kay hum democratic jamaat hain. 😂
Baygherati in key gene may hay...
Nawaz Dakoo’s spiritual father is Gen Zia.He grew up in Zia’s nursery.He used to go to Zia’s grave and pledge he will fulfill his mission.We all know Zia’s mission was to make Pakistan a theocratic state not a democratic state.