پاکستان میں عرب ممالک کی طرز پر سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کافیصلہ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1784198400415539290
پاکستان میں سوشل میڈیا فیک نیوز اور پروپیگنڈا سے بھرا ہوا ہے اور سوشل میڈیا پیلٹ فارمز کسی بھی ریگولیشن اور قانونی چیک سے مبرا ہے

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز اور خوش خبری یہ ہے کے جلد ہی پاکستان میں بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرز پر سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل فائر وال لگائ جا رہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی چین ہی چین ہوگا ۔
https://twitter.com/x/status/1784199549008937309 https://twitter.com/x/status/1783932235907010689
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1784198400415539290
پاکستان میں سوشل میڈیا فیک نیوز اور پروپیگنڈا سے بھرا ہوا ہے اور سوشل میڈیا پیلٹ فارمز کسی بھی ریگولیشن اور قانونی چیک سے مبرا ہے

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز اور خوش خبری یہ ہے کے جلد ہی پاکستان میں بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرز پر سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل فائر وال لگائ جا رہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی چین ہی چین ہوگا ۔
اے پین وی پیش کر کے ویکھ لوؤ
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak yeh khar-dimagh awam bahir nahi nikle gi tab tak 7 lac maderchod soor fouj ne is mulk or awam dono da dowa daba kr marna hai
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Abay Bharway —- Martial Law pehlay he laga hoa hai —- Ab kya Martial Law Plus lagwao gay —— Yeh teer ab kaman sey nikal chuka hai —— Wapas janay wala nahi —— Han albata yeh TEERI Gand mein zaror wapas bhej saktay hein 😜😂😂

 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
او کنجرو عرب ممالک میں تو بادشاھت ھے وہ تو کویی حقوق مانتے ھی نھیں ، تم دلے تو جمہوری ملک ھو پھر جمہوری اقدار آزادی آظہار سے اتنا کیوں چڑتے ھو؟

سوشل میڈیا عرب بادشاھوں سے نھیں ریگولیت ھو تا انھیں جمال خشوگی جیسے ایکٹویٹ قتل کرانے پڑتے ھیں تم اب عوام کے مزید حقوق سلب کرنے کی پلاننگ کر رھے ھو عربوں کے پاس تو تیل ھے جس پر انکی حکومتیں چل رھی۔

تمھارے پاس کیا ھے بابا جی کا ٹھلو ، عوام تمھاری حمایت سے ہٹ جاے دو دن میں بھارت تمھاری شلوریں ۷۱ کی طرح اتار دے گا مت بھولو۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اِس طرح کی حرکتیں کرنے سے پہلے آپ کے پلّے کُچھ ہونا بھی چاہیئے

پیسوں کے لیے بھوکے در بدر کی ٹھوکریں کھاتے مُلک کا سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کا یہ شوق بھی پورا کر لیں۔ لوگوں کے دلوں سے تو آپ پہلے ہی اُتر چُکے ہیں۔ لہٰذا کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کر لیں یہ سب بھی۔ آپ سب کی موت یقینی ہے اور یہ سب حرکتیں کر کے آپ اپنی موت کو نہیں ٹال سکتے۔ اور ویسے بھی گالیاں جو آپ کو باہر سے پڑتی ہیں، اُس کا کیا کریں گے؟

ساری دُنیا میں اپنا مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے اور اپنے خود کے مُلک کے پاسپورٹ کی بن ترین تنزلی کے ذمےدار بھی آپ خود ہی ہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
🤣 😁 Fcuk Asim Munir the Bastard.
Delete Social Media GIF by UFC
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Arab countries are either absolute monarchies or ruled by autocratic leaders.They don’t allow freedom of speech due to fear of social unrest which can weaken their power.The Gulf Arab leaders have taken billions of dollars for themselves but to make sure people don’t rise up they have given people have a decent standard of living.In Pakistan people’s basic needs are not met so no matter how what the government does people will not remain silent.They will complain.