پہلے پاکستانی پاسپورٹ کے حامل یہودی نو مسلم جنہوں نے قرآن پاک کا ترجمہ کیا

M_Shameer

MPA (400+ posts)
مولوی صاحب۔۔ قرآن کا ترجمہ ہوگیا ہے تو کیا اب مسلمانوں کی ذلالت کے دن ختم ہونے والے ہیں؟ اور یہودی کے اس ترجمے میں ایسی کیا نئی شے دریافت کی گئی ہے جو پچھلے چودہ سو سالوں سے مسلمانوں کو نہیں ملی۔۔۔؟