Banning TLP was the right decision.This extremist organisation would have blackmailed the government again and taken law into its own hands.The government had to show its resolve and make it clear to TLP that no one can challenge the writ of the state.TLP was abusing the freedom of speech and right to protest.
گیارہ چوہے پی ڈی ایم بناکے کرنے چلے شکار ایک چوہا زرداری کھا گیا باقی رہ گئے نو نو چوہوں میں پانچ تو بِنا سینیٹر بے کار پیچھے رہ گئے چار چار چوہے پی ڈی ایم کے کرنے چلے شکار ان میں سب کی چو ہیا جو تھی ہو بیٹھی بیمار پیچھے رہ گئے تین تین چو ہے پی ڈی ایم کے کرنے چلے شکار ایک چوہا ڈیزل پی کے مارے لمبے ڈکار اسٹیبلشمنٹ اسے گھاس نہ ڈالے وہ بھی ہے بے کار دو چوہے پی ڈی ایم کے کرنے چلے شکار دو چوہوں نے چمچے پالے بن کے تھانیدار مصدق چمچا وڈیو میں مچائے شور ہزار گنجا بھی لندن میں روئے ماں کو بار بار پی ڈی ایم کی کیا کہانی کیا اسکا اعتبار
TLP is not banned for political mobilization, it is banned for incitation to violence. Gandhi mobilized people, Mandela mobilized people, but when u openly say to kill and destroy, it cannot be tolerated.