ریاستی اداروں سےمتعلق گفتگو،عدالت نے عمران خان،بشری بی بی پرپابندی عائدکردی

4imrankhannsbushhhrjabibi.png

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی نا کرنے کی ہدایات دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جج ناصر جاوید نے عمران خان کی جانب سے فیئر ٹرائل کے حوالے سے دائر درخواست پر اہم حکم نامہ جاری کردیا ہے، حکم نامے میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف اشارتا گفتگو کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

عدالتی حکم نامے میں کہا ہے کہ یہ الزام ہے کہ عمران خان نےریاستی اداروں کی قابل احترام شخصیات کے خلاف اشتعال انگزیز، سیاسی اور متعصبانہ بیانات دیئے ، ملزمان، دوران سماعت ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے حوالےسے اشارے سے بھی کوئی اشتعال انگیز، سیاسی اور متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے۔

عدالت نے پراسیکیوشن ، ملزمان ، ان کے وکلاء فیملی ممبرز اور دوسرے وکلاء مشیر وں کو بھی دوران سماعت اشتعال انگیز و سیاسی یا متعصبانہ بیانات دینے سے روکتے ہوئے میڈیا کو ایسے بیانات کو نشر نا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ میڈیا رپورٹنگ کو عدالتی پروسیڈنگ تک محدود رکھا جائے ، کارروائی کےدوران ملزمان کے بیانات کو میڈیا رپورٹس کی زینت نا بنایا جائے۔

عدالت کاکہنا ہے کہ پاک فوج، آرمی چیف اور عدلیہ کے حوالے سے ایسے بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں، ان بیانات سے انصاف کی فراہمی کے عمل میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے، عدالت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورٹ ڈیکورم اور فیئر ٹرائلز کے تقاضوں کا خیال رہے۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Asim Yazeed ki phat ke haath mein aa gai. How come this pimp of GHQ ask not to speak out about illegal measures of Asim Yazeed?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
4imrankhannsbushhhrjabibi.png

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی نا کرنے کی ہدایات دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جج ناصر جاوید نے عمران خان کی جانب سے فیئر ٹرائل کے حوالے سے دائر درخواست پر اہم حکم نامہ جاری کردیا ہے، حکم نامے میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف اشارتا گفتگو کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

عدالتی حکم نامے میں کہا ہے کہ یہ الزام ہے کہ عمران خان نےریاستی اداروں کی قابل احترام شخصیات کے خلاف اشتعال انگزیز، سیاسی اور متعصبانہ بیانات دیئے ، ملزمان، دوران سماعت ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے حوالےسے اشارے سے بھی کوئی اشتعال انگیز، سیاسی اور متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے۔

عدالت نے پراسیکیوشن ، ملزمان ، ان کے وکلاء فیملی ممبرز اور دوسرے وکلاء مشیر وں کو بھی دوران سماعت اشتعال انگیز و سیاسی یا متعصبانہ بیانات دینے سے روکتے ہوئے میڈیا کو ایسے بیانات کو نشر نا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ میڈیا رپورٹنگ کو عدالتی پروسیڈنگ تک محدود رکھا جائے ، کارروائی کےدوران ملزمان کے بیانات کو میڈیا رپورٹس کی زینت نا بنایا جائے۔

عدالت کاکہنا ہے کہ پاک فوج، آرمی چیف اور عدلیہ کے حوالے سے ایسے بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں، ان بیانات سے انصاف کی فراہمی کے عمل میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے، عدالت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورٹ ڈیکورم اور فیئر ٹرائلز کے تقاضوں کا خیال رہے۔

😳😳😳😂😂😂he is PARTIALLY RIGHT!

But his analysis somewhat not true that

1) imran khan is CIA asset. Impossible a true musalmaan and honorable who refused hefty alimony from ex wife jemima, many many proofs of his life style how sinciete and 100% honest about it. Conartist false personalities easy to recognize and imran khan is none of these fraud characters. Otherwise well educated pakistanis in pakistan and overseas would not have spoken confidently in his favor full verbal and financial support. We know imran khan in much more detail being musalman and pakistanis.

2) may 9th was done by army to defame PTI. its so obvious.

3) imran khan will die but will never choose exile.

4) he major gurav indian army have detailed true knowledge of pakistan army history. No doubt.

5) he is creating a false confused propaganda with mix n match to create confusion.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Aur Jub woh pig ki shakal wala Nawaz PDM ke julson main Pig hone ki bawajood kutte ki tarah bhonkta tha us waqat is judge ko koi bawaseer nahin lagi thi?