آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

bajwa11i1i.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران برطانیہ کی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1557570623190220800
اس سے قبل عراقی بحریہ کے کمانڈر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بھرپور جواب کی ضرورت ہے۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ھم نے ھمیشہ پاکستان کی ایجینسی کی تعریف سنی ہے اور دوسروں کے سامنے اس پر فخر کیا ہے کہ ھماری ایجینسیاں دنیا میں سب سے زبردست ھے دنیا بھر کی ایجینسیس مل کر بھی ھماری ایجینسی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔ وہ بہت باخبر ہیں اور جانتی ہے کون اس سر زمین سے مخلص ہے اور نہیں۔

حالیہ معاملات میں ان کا امپورٹد حکومت اور پی ڈی ایم کی گٹھیا حرکات پر خاموشی اختیار کرنا اور انکی بے ایمانی کو نظر انداز کرنا ۔ ایجینسی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان ھے۔ ایک عام بچہ بھی جانتا ہے کہ امپورٹد حکومت اور پی ڈی ایم کرپٹ ترین لوگ ہے اوران لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

ھماری ایجینسی یا تو ان سب سے بے خبر ہے اور انہیں معلوم نہیں ھے یا باخبر ہیں لیکن ان کی غیر اخلاقی اور ظالمانہ اقدامات پر کوئ توجہ نہ دے رہی ۔ آگر وہ بے خبر ہے تو ھماری خوش فھمی تھی کہ ھماری ایجینسی نمبر 1 ہے اور باخبر ہے لیکن ان لٹیروں کی پشت پناہی کررہی ہے تو غوام کا ان پر اعتماد کم ہو تا جاۓ گا اور ان کے درمیان دوریاں بڑھتی جاۓ گی۔
ایجنسیاں میسنی بھی ہیں اور حرام خور بھی۔
آپ امِ حریم کے ڈانس نمبر سن سن کر انہیں ارتغرل سمجھ بیٹھے ہیں۔ جب ۹۰فیصد پاکستانی قوم کسی نا کسی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے تو یہ فوج بھی اسی قوم سے بنی ہے۔ انہوں نے گانے سنوا سنوا کر ہمارےدماغوں میں یہ بٹھا دیا ہے کہ وردی پہنتے ہی پاکستانی خالد بن ولید اور طارق بن زیاد بن جاتا ہے۔
قوم کو اب اس جعلی نوسٹیلجیا سے باہر نکل آنا چائیے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch bato ka sirf Top ranks officers ko pta hota ha.low level officers sirf hukam ki tameel kartay hain.Baqi hamari agencies ka sirf hawa hi khara kia gia tha..ander se they are same average agencies as third world countries.Nothing special.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے ٹیکس پہ پلنے والی یہ نام نہاد ایجنسی باولے کتے کی طرح پاکستانیوں کو ہی کاٹ رہی ہے۔
 

JawadAhmed

Politcal Worker (100+ posts)

ھم نے ھمیشہ پاکستان کی ایجینسی کی تعریف سنی ہے اور دوسروں کے سامنے اس پر فخر کیا ہے کہ ھماری ایجینسیاں دنیا میں سب سے زبردست ھے دنیا بھر کی ایجینسیس مل کر بھی ھماری ایجینسی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔ وہ بہت باخبر ہیں اور جانتی ہے کون اس سر زمین سے مخلص ہے اور نہیں۔

حالیہ معاملات میں ان کا امپورٹد حکومت اور پی ڈی ایم کی گٹھیا حرکات پر خاموشی اختیار کرنا اور انکی بے ایمانی کو نظر انداز کرنا ۔ ایجینسی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان ھے۔ ایک عام بچہ بھی جانتا ہے کہ امپورٹد حکومت اور پی ڈی ایم کرپٹ ترین لوگ ہے اوران لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔

ھماری ایجینسی یا تو ان سب سے بے خبر ہے اور انہیں معلوم نہیں ھے یا باخبر ہیں لیکن ان کی غیر اخلاقی اور ظالمانہ اقدامات پر کوئ توجہ نہ دے رہی ۔ آگر وہ بے خبر ہے تو ھماری خوش فھمی تھی کہ ھماری ایجینسی نمبر 1 ہے اور باخبر ہے لیکن ان لٹیروں کی پشت پناہی کررہی ہے تو غوام کا ان پر اعتماد کم ہو تا جاۓ گا اور ان کے درمیان دوریاں بڑھتی جاۓ گی۔
Strategies
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Unbelievable-that REST of the BIG PAK Army ALSO equally involved in the crime of TREACHERY. NOT ONE MILITARY individual willing to speak up ???

BRAVERY OR COWARDICE?

Top generals have a huge stake on the survival of this corrupt system. Their business empire is worth in 100s of Billions as they sell the blood of brave soldiers for the benefit of few through Fauji Foundation.
 

Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
I think we need to find him in UK and should organise protest to tell him how he is destroying our beloved country and reputation of army for his petty ego.
Peaceful protest is democratic right. Btw I don't think his itinerary or schedule will be published anywhere. Can only be a spontaneous response if someone bump into him in London. Sadly we ,who had been defending him relentlessly, have to resort to finding opportunities to find him to register our resentment and disappointment in his recent acts... May Allah give him hidayat... we love our Pakistan and love our armed forces in general... obviously we do hope that some positive changes are put in place to bring supremacy of a democratic government sovereign to make decisions on the will of people of PK.
 

ranaji

President (40k+ posts)
چیف صاحب آپ کی حاظری کب ہو رہی ہے آستانہ عالیہ اعلئی دربار شریف حضرت بلکہ بہت ہی حضرت جناب نواز شریف مد ظلئی علیہ کے در پر خفیہ حاظری دینے اور ایکسٹنشن ، آپریشن رجیم چینج کے ساتھ ساتھ آئندہ ہونے والی علاقائی تبدیلیوں میں روس اور چین کے ساتھ تعلقات ختم کرکے انڈین امریکی بالا دستی پر مک مکا کرنے کی
جس حاظری کو خفیہ رکھنے کے لئے آپ کو سرکاری دورہ رکھنا پڑا
لگے رہو منا بھائی
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
دو نمبر بیانیہ بنایا ہوا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی دنیا میں نمبر ون ہے

ہاں اپنے لوگوں اغوا کرنا ہو یا سیاسی معاملات ہوں ان کاموں میں ہماری ایجنسی واقعی دنیا میں نمبر ون ہے
Number 1 e hai pain yaki mae