اب آئی فون ڈپریشن اور دماغی تنزلی کو بھی شناخت کرسکے گا

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
2227468-appledepression-1632252624-100-640x480.jpg

سان فرانسسكو:

ایپل کمپنی نے امید ظاہرکی ہے کہ بہت جلد ان کا فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن، بےچینی اور دماغی کمزوری یا تنزلی کی تشخیص کی جاسکے گی اور اس پر ابتدائی تجربات بھی کئے گئے ہیں۔

اگرچہ اس میں معلومات اور شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔ اس ضمن میں چہرے کی شناخت، آواز، نیند، دل کی دھڑکن، نیند اور دیگر کیفیات کا جائزہ لیا جائے جس کے لیے مختلف ٹولز بنائے جارہے ہیں۔ ایپل کے مطابق دماغی کیفیات کی شناخت کے لیے چلنے کے انداز اور سانس لینے کے عمل کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ اسمارٹ فون پر الفاظ کی ٹائپنگ اور اس کی رفتار کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جاتا ہے۔

اس ضمن میں ایپل نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس (یوسی ایل اے) سے اشتراک کیا ہے۔ دوسری جانب ادویہ ساز کمپنی بایوجین دیگر کم شدت کی دماغی امراض کا جائزہ بھی لے گی۔ یوسی ایل اے کے پروگرام کو ’سی بریز‘ اور بایوجین کے اشتراک کے منصوبے کو ’پائی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم یہ ساری معلومات ایپل کے کسی کلاؤڈ یا ڈیٹا سرور کو نہیں بھیجی جائے گی۔

اس کی باضابطہ آزمائش اگلے برس سے شروع ہوگی جس میں یوسی ایل اے کے ماہرین 3000 افراد کا جائزہ لیں گے ۔ اگلے دو برس میں بایوجین 20 ہزار افراد کا ڈیٹا لے گی ان میں سے نصف یعنی دس ہزار افراد ایسے لئے جائیں گے جو کسی نہ کسی ذہنی عارضے کے شکار ہوں گے لیکن ان میں مرض کی شدت کم ہوگی۔

تو لگ بھگ 23000 افراد کے ڈیٹا پر الگورتھم اور سافٹ ویئر بنائے جائیں گے۔ لیکن ایپل نے کہا ہے کہ یہ ابھی صرف شروعات ہیں اور اس پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم ایپل نے اعتراف ضرور کیا ہے کہ اب وہ آئی فون کو دماغی امراض کی شناخت کے لیے ضرور استعمال کریں گے۔

کچھ عرصے قبل ایپل ہیلتھ یونٹ کے سی ای او جیف ولیمز نے اپنے ملازمین سے کہا تھا کہ دنیا بھر میں ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کی شرح بلند ہورہی ہے اور اس ضمن میں ان کی کمپنی سنجیدہ کوشش کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

Save keystrokes with text replacements on iPhone

Set up a text replacement you can use to enter a word or phrase by typing just a few characters. For example, type “omw” to enter “On my way!” That one’s already set up for you, but you can also add your own.
9b2b4f832478853fff9555217017af38.png

Create a text replacement

  1. While typing in a text field, touch and hold
    the Next Keyboard, Emoji key
    or
    the Switch Keyboard key
    .
  2. Tap Keyboard Settings, then tap Text Replacement.
  3. Tap
    the Add button
    at the top right.
  4. Have a word or phrase you use and don’t want it corrected?

    1. Go to Settings
      492fec5aff74dbdef9b526177c3804b4.png
      > General > Keyboard, then tap Text Replacement.
    2. Tap
      the Add button
      at the top right, then enter your word or phrase in the Phrase field, but leave the Shortcut field blank.
  5. Type a phrase in the Phrase field and the text shortcut you want to use for it in the Shortcut field.
Source
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا ڈپریشن اور دماغی تنزلی کا سب سے بڑا سبب بھی یہی آئ فون ہی ہوگا
جو بعد میں اسکی تشخیص بھی کرے گا….اب اس میں کیا
اسکا حل تو یہی ہے اسے استمعال ہی نہ کیا جائے….
یاد ہے نہ میر کا یہ شعر :
میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
اب مرض تو بڑھتا جائے گا ناں جوں جوں دوا کی ?
 
Said it well.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Hahaha…Thanks.
See you after a long time. ?
Yes after a long long time. I was taken ill and AlhamduLillah i am good. I thought people may have forgotten me. But good to see old folks here. I didn't mean that you are old.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yes after a long long time. I was taken ill and AlhamduLillah i am good. I thought people may have forgotten me. But good to see old folks here. I didn't mean that you are old.
Oh I am glad you are OK and back….thank Goodness.
Hahaha yes off course I am Old, older than before anyways…. ?
Come often and have a little laugh with us…as laughter is the best medicine….they say.
آج تو ہیں کل ہوں نہ ہوں کل کا کیا بھروسہ
تم بھی ہو میں بھی ہوں آو ہنس لیں تھوڑا سا
?
 
sipa salaar

MPA (400+ posts)
ہاہاہا ڈپریشن اور دماغی تنزلی کا سب سے بڑا سبب بھی یہی آئ فون ہی ہوگا
جو بعد میں اسکی تشخیص بھی کرے گا….اب اس میں کیا
اسکا حل تو یہی ہے اسے استمعال ہی نہ کیا جائے….
یاد ہے نہ میر کا یہ شعر :
میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
اب مرض تو بڑھتا جائے گا ناں جوں جوں دوا کی ?
U are right pappu bachay
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اب گشتی فراری اور اس کے حرامی باؤ جی کی اپنی دماغی تنزلی کا ان کو خود بھی پتہ چل جائے گا
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

Save keystrokes with text replacements on iPhone

Set up a text replacement you can use to enter a word or phrase by typing just a few characters. For example, type “omw” to enter “On my way!” That one’s already set up for you, but you can also add your own.
9b2b4f832478853fff9555217017af38.png

Create a text replacement

  1. While typing in a text field, touch and hold
    the Next Keyboard, Emoji key
    or
    the Switch Keyboard key
    .
  2. Tap Keyboard Settings, then tap Text Replacement.
  3. Tap
    the Add button
    at the top right.
  4. Have a word or phrase you use and don’t want it corrected?

    1. Go to Settings
      492fec5aff74dbdef9b526177c3804b4.png
      > General > Keyboard, then tap Text Replacement.
    2. Tap
      the Add button
      at the top right, then enter your word or phrase in the Phrase field, but leave the Shortcut field blank.
  5. Type a phrase in the Phrase field and the text shortcut you want to use for it in the Shortcut field.
Source
I am surprised at this merge these are two entirely different topics. I wonder who merged these two threads.
Well it is up to the management what-ever they think is proper.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
I have created shortcuts to long phrases on my iPhone and have made life so easy with jus two words and a long statement is typed in. Definitely try it. Go through the video step by step and you will enjoy the results.