اسلام آباد پولیس اغوابرائے تاوان میں ملوث؟عدالت نےایس ایچ او معطل کردیا

police-arrst-ihc-p.jpg


اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے آئی نائن تھانے سے 6 کروڑ تاوان کیلئے اغوا شخص کو بازیاب کروا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں محمد اویس پراچہ کی جانب سے انڈسٹریل ایریا آئی نائن اسلام آباد کے ایس ایچ او ودیگر کے خلاف مغوی کے بیٹے کی طرف سے درخواست دی گئی

جس میں کہا گیا کہ انڈسٹریل ایریا آئی نائن کے ایس ایچ او نے غیرقانونی طور پر اس کے والد نعیم پراچہ کو 6 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کر لیا ہے جس پر عدالت نے بیلف کو مغوی کو بازیاب کروانے کا حکم دیا جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے انڈسٹریل ایریا آئی نائن اسلام آباد تھانے پر چھاپہ مارا جس میں 6 کروڑ تاوان کیلئے اغوا کیا گیا شخص نعیم پراچہ بازیاب کرا لیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1575808142427836418
سینئر صحافی و سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل قادر نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خبر دیتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھ کر کروڑوں روپے تاوان کا مطالبہ کرنے کا انکشاف!

ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف کا تھانے آئی نائن پر چھاپہ مغوی نعیم پراچہ بازیاب، چھ کروڑ تاوان مانگا گیا! درخواست گزار ، ایس ایچ او معطل ⁦!

https://twitter.com/x/status/1575770817069129728
ایک ٹویٹر صاف نے لکھا کہ یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں، اسکی مزید تحقیق ہونی چاہئے، اگر سچ ہے تو ایک انتہائی افسوسناک بات ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی شکیل قادر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: یہ حقیقت ہے اور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو انکوائری کرکے دس دن میں رپورٹ مانگی ہے!

https://twitter.com/x/status/1575808404697686017
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او انڈسٹریل ایریا آئی نائن تھانے کو فوری طور پر معطل کر کے نیا ایس ایچ او تعینات کیا جائے اور اس کی معطلی کا آرڈر کل صبح تک کورٹ میں پیش کیا جائے۔ ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو انکوائری کر کے رپورٹ 10 دن میں پیش کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اربوں روپے کی لوٹ کے کیس کا مجرم جب آئ جی لگایا ہے تو وہ ایک تو اس کی وجہ سے ہر غیر قانونی حکم امپورٹڈ حکومت کامانے گا اور اس کی اپنی زات پولیس کے لیے لیڈر اور رول ماڈل کی ہے ۔ایسا ہونا ہی تھا اور ہو گا ۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
judge maan chudwatay huay as usual

suspend ker dia.. saza teri maan ki choot main ghussnay ki milay gi dallay judge
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
I have reached the conclusion after interactions with police in Pakistani that it suffers from inaction, insensitivity towards crimes/cruelty and much more……pathetic force at best!