اغوا

  1. Muhammad Awais Malik

    بڑا انکشاف،اسلام آباد پولیس کااہلکار شہریوں کواغوا،بھتہ وصولی میں ملوث نکلا

    اسلام آباد پولیس کا اہلکار بھتہ خور نکلا اسلام آباد پولیس کا اہلکار بھتہ خور نکلا، ایف آئی اے کی کال ڈیٹا ریکارڈر اور ویڈیوز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی فرانزک رپورٹ میں تصدیق کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے تھانے میں رکھنے، بھتہ وصولی میں...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کراچی:سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی لاپتہ ، پی ٹی آئی کو اغوا ہونیکا خدشہ

    کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی لاپتہ۔۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے اغوا ہونیکا خدشہ ظاہر کردیا۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں علی زیدی نے بتایا کہ کراچی سے ہماری سوشل میڈیا ٹیم کے رکن ارشد صدیقی لاپتا ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز ارشد اپنے کام کے لیے گھر سے نکلا تھا، اس کے...
  3. Rana Asim

    سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب گھرکے باہر سے اغواء،فوٹیج سامنے آگئی

    سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیر احمد گھر کے باہر سے اغوا,سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کو راولپنڈی میں ان کے گھر سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا، زبیر احمد خان کے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نامعلوم افراد کو زبیر احمد...
  4. Rana Asim

    جھنگ کی رہائشی طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین، خود ہی ڈرامہ رچایا ؟

    جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ کی رہائشی نوجوان طالبہ رخسانہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، پولیس تحقیقات میں پتہ چلا کہ رخسانہ نے اپنی سہیلی کے ساتھ مل کر اغوا کا ڈرامہ رچایا تھا۔ پولیس کے مطابق رخسانہ جھنگ کی رہائشی ہے جو کہ ملتان میں پڑھتی ہے، طالبہ نے اپنے اغوا کا ڈرامہ کیا اور رقم بٹورنے کیلئے...
  5. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد پولیس اغوابرائے تاوان میں ملوث؟عدالت نےایس ایچ او معطل کردیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے آئی نائن تھانے سے 6 کروڑ تاوان کیلئے اغوا شخص کو بازیاب کروا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں محمد اویس پراچہ کی جانب سے انڈسٹریل ایریا آئی نائن اسلام آباد کے ایس ایچ او ودیگر کے خلاف مغوی کے بیٹے کی طرف سے درخواست دی گئی جس میں کہا...
  6. Rana Asim

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو کس نے اغوا کیا تھا؟انکشاف

    سی سی پی او (کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر) لاہور نے عدالت کو بتایا کہ منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے بچی کو اغوا کیا تھا۔ منگنی ٹوٹی جس کے ردعمل میں بچی کا اغوا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد فون بند کر لیے گئے جس کی وجہ سے بازیابی میں تاخیر ہوئی۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کروالیا گیا

    لاہور سے اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کروالیا گیا ہے ، طالبہ کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ نے آج سماعت کرتے ہوئے پولیس کو چھ بجے تک بچی کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتیں چاہیں تو سب کچھ ہوسکتا ہےدن میں لاہور سے بچی اغواء ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے...
  8. S

    لاہور :دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ بھائی کے سامنے اسلحے کے زور پر اغوا

    لاہور: دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ اغوا لاہور کے علاقے شادباغ سے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو دن دیہاڑے اغوا کر لیا گیا،پولیس کے مطابق 17 سال کی طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ امتحان دینے کے بعد واپس گھر جا رہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امتحان دے کر واپسی جانے والی طالبہ کو شادمان کے علاقے میں 4...
  9. Rana Asim

    کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوزبنانے والا مرکزی ملزم گرفتار، ٹاپ ٹرینڈز

    کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے۔ ملزمان کی جانب لڑکیوں کی ویڈیوز وائرل کر دی گئیں جبکہ مرکزی ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے اب دونوں ملزمان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے...
  10. Rana Asim

    لاہور، اغوا ہونے والی خاتون خود اغوا کار نکلی، 2 سالہ بچہ بازیاب

    آج نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا کار خاتون خود ہی اغوا ہو گئی، پولیس نے خاتون کو ٹریس کرکے 2 سالہ بچے کو بھی بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق اغوا ہوئی خاتون نائلہ بی بی خود بھی اغوا کار تھی، خاتون کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاد باغ میں درج ہوا جس کے بعد پولیس نے خاتون اور ملزم فاروق...