!!!اسلام مخالف واقعات زیادہ تر سکینڈی نیوین ممالک ہی میں کیوں ہوتے ہیں

Syaed

MPA (400+ posts)
There is a simple reason behind that and that is the openness and flexibility of societies across scandanavia.These societies are easy to penetrate and manipulate
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے خیال میں تو اسلام مخالف واقعات زیادہ تر سعودی عرب میں ہوتے ہیں شاید دوسرے نمبر پر پاکستان ہو
میرے خیال میں رافضیوں کی مجلسیں سعودیہ سے زیادہ پاکستان میں جمتی ہوں گی اور پاکستان سے زیادہ ایران میں نمبر ون ایران ہی ہوا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا اعداد و شمار کے حساب سے بھی زیادہ اسلام مخالف انہیں ملکوں میں ہونگے جہاں زیادہ مسلمان رہتے ہیں؟…..اب اس میں کیا
 
انصاری صاحب میں تو آپکو ایک شریف آدمی سمجھتا تھا لیکن
آپ بھی شرارتیں کرنے سے باز نہیں اتے؟ ایسے لوگوں کو خواہ مخواہ
میں انگل کرنے کا فایدہ؟
?
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ہاہاہا اعداد و شمار کے حساب سے بھی زیادہ اسلام مخالف انہیں ملکوں میں ہونگے جہاں زیادہ مسلمان رہتے ہیں؟…..اب اس میں کیا
یار یہ مومنین اور مسلمین بات بے بات ایران اور سعودیہ کو کیوں گھسیڑ دیتے ہیں؟؟ ۔۔۔۔میں نے تو ایرانی اور سعودی دونوں کو پاکستانیوں سے نفرت کرتے ہی دیکھا ہے زیادہ تر۔۔۔۔اتنے اچھے لگتے ہیں تو ادھر شفٹ ہونے کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔اب اس میں کیا ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں رافضیوں کی مجلسیں سعودیہ سے زیادہ پاکستان میں جمتی ہوں گی اور پاکستان سے زیادہ ایران میں نمبر ون ایران ہی ہوا
آپ نہ بھی کہتے تو پھر بھی مجھے آپ کی ناصبی ذہنیت کا معلوم ہے
 
Syaed

MPA (400+ posts)

آپ نہ بھی کہتے تو پھر بھی مجھے آپ کی ناصبی ذہنیت کا معلوم ہے

ایسا تو نہ کہیں جناب کیونکہ پیشگی علم تو بقول آپ کے صرف آئمہ کو ہوتا ہے وہ بھی ہر چیز کا۔آپ کب سے امام بن گئے؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ مومنین اور مسلمین بات بے بات ایران اور سعودیہ کو کیوں گھسیڑ دیتے ہیں؟؟ ۔۔۔۔میں نے تو ایرانی اور سعودی دونوں کو پاکستانیوں سے نفرت کرتے ہی دیکھا ہے زیادہ تر۔۔۔۔اتنے اچھے لگتے ہیں تو ادھر شفٹ ہونے کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔اب اس میں کیا ?
ہاہاہا….ہم مومن تو اوکھے سوکھے بن گئے ہیں لیکن یہ کہاں
لکھا ہے اب ہم شرارت بھی نہیں کر سکتے..پہلے ہی اتنی پابندیاں
لگ چکی ہیں کہ چھوٹی موٹی تفریح کے لیے ذرا سا ٹائم بھی نہیں بچا؟
اب شرارت ہی کی ہے ناں ؟ کوئی ڈاکہ تو نہیں مارا ..کوئی چوری
تو نہیں کی….. ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ نہ بھی کہتے تو پھر بھی مجھے آپ کی ناصبی ذہنیت کا معلوم ہے
نا بھی کہتے تب بھی مجھے علم ہے رافضیوں کی دوکان دوسروں کو ناصبی بنانے سے ہی چلتی ہے​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب میں تو آپکو ایک شریف آدمی سمجھتا تھا لیکن
آپ بھی شرارتیں کرنے سے باز نہیں اتے؟ ایسے لوگوں کو خواہ مخواہ
میں انگل کرنے کا فایدہ؟
?
یہ لوگ ہر تھریڈ پر ہر مال دس روپے دس روپے دس روپے کی صدا لگاتے آ آجاتے ہیں، ہش کرنا پڑتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا تو نہ کہیں جناب کیونکہ پیشگی علم تو بقول آپ کے صرف آئمہ کو ہوتا ہے وہ بھی ہر چیز کا۔آپ کب سے امام بن گئے؟
میں نے یہ سب پیشگی علم کی بنیاد پر نہیں بلکے ان صاحب کے طرز عمل کو دیکھ کر کہا ہے
آپ کی طرح وہ بھی ایک موضوع پر ٹک کر بات نہیں کرتے

Syaed

MPA (400+ posts)
ہاہاہا….ہم مومن تو اوکھے سوکھے بن گئے ہیں لیکن یہ کہاں
لکھا ہے اب ہم شرارت بھی نہیں کر سکتے..پہلے ہی اتنی پابندیاں
لگ چکی ہیں کہ چھوٹی موٹی تفریح کے لیے ذرا سا ٹائم بھی نہیں بچا؟
اب شرارت ہی کی ہے ناں ؟ کوئی ڈاکہ تو نہیں مارا ..کوئی چوری
تو نہیں کی….. ?
[/QUOTE]
شرارتیں کرتے رہیں ۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔۔اب تفریح کا سامان بہت کم ہوتا جارہا ہے ۔۔۔۔پتہ نہیں لڈن زندہ ہوتا ہے کہ نہیں۔۔۔۔مرنے سے پہلے کہہ رہا تھا۔۔۔۔شام کو واپس آج آؤں گا۔۔۔۔نیپال زیادہ دور تھوڑی ہے۔۔۔اب اس میں کیا?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایسا تو نہ کہیں جناب کیونکہ پیشگی علم تو بقول آپ کے صرف آئمہ کو ہوتا ہے وہ بھی ہر چیز کا۔آپ کب سے امام بن گئے؟
ہاہاہا….یہ وہ والے امام نہیں ہیں
یہ تو 'امام دین ' والے امام ہیں
اب اس میں کیا …..?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نا بھی کہتے تب بھی مجھے علم ہے رافضیوں کی دوکان دوسروں کو ناصبی بنانے سے ہی چلتی ہے​
آپ کے اس کمنٹ کا جواب دینا نہیں بنتا تھا لیکن میں نے سوچا کہ آپ کو بھی فضول میں قوٹ کیا جائے \