امتیازعالم کاعمران خان کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب،کسے اسرائیلی وزیراعظم کہا؟

imtiaz-alam-kahn-as.jpg


صحافی امتیازعالم کا عمران خان کیخلاف پروپیگنڈابے نقاب

معروف صحافی امتیازعالم اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے لاعلم ہیں، انہوں اپنے ایک ٹویٹ پر کارٹیر انٹرنیشنل کے سی ای او کو اسرائیلی وزیراعظم قراردیدیا اور بعدازاں ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔

گزشتہ روز سے عمران خان کے خلاف اسرائیل کے معاملے پر پروپیگنڈا جاری ہے، صحافی امتیاز عالم نے بھی اسی پروپیگنڈا کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے۔

فیک نیوز الرٹ کی جانب سے صحافی امتیاز عالم کے اس پروپیگنڈے کو بے بقات کیا گیا، انہوں نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خبر شیئر کی جس میں حقیقت بتائی۔

فیک نیوز الرٹ نے عمران خان کی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں تھے،امتیاز عالم بغیر تحقیق کے غلط معلومات شئیر کررہے ہیں۔


جس پر صارفین نے بھی خوب آڑے ہاتھوں لیا کہا جان بوجھ کر ایسا کیا جارہاہے۔ایک صارف نے لکھا کہ جان بوجھ کر کر رے ہیں، اب اسرائیل کارڈ کھیلا جارہا ہے. آرڈر ہے۔


ایک صارف نے لکھا کہ ہمارے نیشنل ٹی وی کا اینکر اسرائیل کے دورے پر ہے وہ خبر کیوں نہیں چلائی ہے،مریم کی میڈیا سیل پرسن خاتون اسرائیل کے دورے پر ہے،اس کے متعلق بھی کوئی خبر نشر کرے گا کوئی ؟؟؟


نوید اختر نے لکھا کہ یہ لوگ اپنے مقصد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں،جب جھوٹ اور دھوکہ ہی دینا ہے تو اپنے آپ کو لبرل تو نہ کہو یہ تو توہین ہے لبرلز کی بھی،ہاں جیسے خان کہتا ہے یہ لبرلی کرپٹ ہیں۔


ایک صارف نے کارٹیر انٹرنیشنل کے سی ای او کی پروفائل شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اسرائیل کا وزیر اعظم نہں اور اب جتنا بھی خان کے خلاف بولو تم غدار اور مکاروں کی یہ قوم سننے والی نہیں۔


ایک صارف نے لکھا کہ جعلی خبریں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان اور کارٹیئر انٹرنیشنل کے سی ای او برنارڈ فورنس یکم نومبر 2008 کو ممبئی میں رائل ویسٹرن انڈیا ٹرف کلب میں 'ٹریول ود اسٹائل' کنکورس میں شرکت کی تھی۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امتیاز عالم ایک گشتی کا بچہ ہے اور یہ بات کنفرم ہے اسکی ماں کا وہ گاہک جس سے یہ گشتی کی اولاد پیدا ہوا اس کا نام رام پیارے تھا اور یہ کنفرم ہے اگر امتیاز عالم جھٹلا ئے اس بات کو تو میں اسکو سرٹیفیکٹ کے ساتھ کنفرم کر سکتا ہوں یہ گشتی بچہ جھٹلائے اس بات کو
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
fake news media is selling their mothers as usual. PMLN caught red handed when PTI ancor person met israeli govt... now trying to divert attention. imtiaz alam is used to sell mother in past.. nothing new
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ایک چال انسان چلتا ہے اور ایک تدبیر الله کی، اور یقینا الله کے سامنے گمراہ بندہ بشر کی کیا اوقات؟
ایک بات جو خان کے گھٹیا مخالفین کو سمجھ نہیں آ رھی وہ یہ ہے کہ خان نے اپنی جوانی میں سرزد ہوئی انسانی خطاؤں کی الله کے حضور توبہ سچے دل سے کی تھی اور توبہ کے بعد ہر بھول چوک سے بچے رہنے کا وعدہ کیا تھا جس پر وہ ثابت قدم رہا . الله کو اپنے بندے کی یہ ادا پسند آئی اور اس نے اسے معاف کر کے صراط مستقیم پر چلا دیا . اب ایسے بندے کی عزت کی حفاظت ذات باری تعالیٰ خود کرتی ہے اور یہی کچھ روزآنہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے . یہ لچر لوگ اپنی طرف سے کوئی بڑی کستوری نکال کر لاتے ہیں لیکن پلک جھپکتے میں ہی ان کا لگایا ہوا بہتان الٹا خود ان پر پڑ جاتا ہے
لیکن باز یہ لوگ پھر بھی نہیں آتے


امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link