اپنے منسٹروں کو سرکاری افسروں سے ذلیل کروانے والی حکومت

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جس میں ایک سرکاری افسر منسٹر کو ذلیل کر کے بھاگ جاتی ہے . یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے انوکھا واقع ہے اور شائد ہی پاکستان کی تاریخ میں اتنی کمزور حکومت ائی ہو جس کے منسٹر ایک کمشنر کے ہاتھوں ذلیل کر دئیے جاتے ہوں . اس واقع سے سلیکٹڈ کا تصور مزید پختا ہو جاتا ہے . پاکستان میں تو سرکاری افسروں کو اتنی جرات نہیں ہوتی ایک سیاسی کارکن کے موٹر سائکل کا چلان کردیں اور حکومت وقت انہیں کھینچ کر رکھتی ہے . یہ کیسی حکومت ہے جس میں ایک منسٹر ایک کمشنر کے ہاتھوں ذلیل ہو رہا ہے . اگر ان کی حکمرانی کا یہ حال ہے کہ یہ سرکاری افسروں سے بات نہیں منوا سکتے تو یہ کونسا عوامی مسلہ حل کر سکتے ہیں . اگر ایک حکومت نوکر شاہی کو ہی کنٹرول نہیں کر سکتی تو اسی حیثیت کیا ہے . یہ تو براۓ نام حکومت ہے اور سلیکٹڈ ہے جس کی رٹ اس کی بیوروکریسی ماننے کو تیار نہیں .
عمران نیازی کے ساتھ جو بھی چلا ذلیل ہوا . عمران نیازی نے اپنے ساتھ ہر بندے کو ذلیل کروانے کی قسم اٹھائی ہوئی ہے . ایک طرف جاتی امرا گرانے کی گیڈر بھبھکیاں لگاتا ہے اور دوسری طرف ایک کمشنر کے ہاتھوں کو ذلیل کرواتا ہے . اور اپنی پوری پارٹی کو بزدار جیسے انگوٹھا ٹیک کے ہاتھوں ذلیل کرواتا ہے جب بزدار جیسا جاہل و دیہاتی قسم کا انسان سب سے بڑے صوبے کا حکمران بنا دیا جاتا ہے تو اس کے نتیجے میں پوری پارٹی ہی ذلت اٹھاتی ہے . یہ صورتحال ایسی ہے جیسے ایک سٹیج ڈرامے میں بادشاہ کو اس کے درباری جوتے مارتے ہیں . بزدار راج بھی وہ ہی صورتحال اختیار کر چکا ہے اس کے سر میں اس ماتحت افسر ہی جوتے مار رہے ہیں . عمران نیازی نے جو تھوڑی بہت سیاسی حیثیت بنائی تھی وہ بھی بزدار کے ہاتھوں تباہ ہو چکی ہے . اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹ جاۓ گا
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

Janab Kabron k pujari Bhai, Kia usman Buzdar aap k Qaim Ali Shah sy bhi gaya guzra ha????
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
جب تک اس ملک میں کرپٹ جنرلز ، کرپٹ اور بے کار افسر شاہی، کرپٹ اور چور سیاست دان اور اشرافیہ (جو کہ اب مافیاز میں تبدیل ہو گئ ہے) کا گٹھ جوڑ رہے گا اس ملک کا یہی حال رہے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
معلوم کریں اس خاتوں کو نوکری کس کے دور میں ملی تھی اور ابھی بھی کس کی وفادار ہے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جس میں ایک سرکاری افسر منسٹر کو ذلیل کر کے بھاگ جاتی ہے . یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے انوکھا واقع ہے اور شائد ہی پاکستان کی تاریخ میں اتنی کمزور حکومت ائی ہو جس کے منسٹر ایک کمشنر کے ہاتھوں ذلیل کر دئیے جاتے ہوں . اس واقع سے سلیکٹڈ کا تصور مزید پختا ہو جاتا ہے . پاکستان میں تو سرکاری افسروں کو اتنی جرات نہیں ہوتی ایک سیاسی کارکن کے موٹر سائکل کا چلان کردیں اور حکومت وقت انہیں کھینچ کر رکھتی ہے . یہ کیسی حکومت ہے جس میں ایک منسٹر ایک کمشنر کے ہاتھوں ذلیل ہو رہا ہے . اگر ان کی حکمرانی کا یہ حال ہے کہ یہ سرکاری افسروں سے بات نہیں منوا سکتے تو یہ کونسا عوامی مسلہ حل کر سکتے ہیں . اگر ایک حکومت نوکر شاہی کو ہی کنٹرول نہیں کر سکتی تو اسی حیثیت کیا ہے . یہ تو براۓ نام حکومت ہے اور سلیکٹڈ ہے جس کی رٹ اس کی بیوروکریسی ماننے کو تیار نہیں .
عمران نیازی کے ساتھ جو بھی چلا ذلیل ہوا . عمران نیازی نے اپنے ساتھ ہر بندے کو ذلیل کروانے کی قسم اٹھائی ہوئی ہے . ایک طرف جاتی امرا گرانے کی گیڈر بھبھکیاں لگاتا ہے اور دوسری طرف ایک کمشنر کے ہاتھوں کو ذلیل کرواتا ہے . اور اپنی پوری پارٹی کو بزدار جیسے انگوٹھا ٹیک کے ہاتھوں ذلیل کرواتا ہے جب بزدار جیسا جاہل و دیہاتی قسم کا انسان سب سے بڑے صوبے کا حکمران بنا دیا جاتا ہے تو اس کے نتیجے میں پوری پارٹی ہی ذلت اٹھاتی ہے . یہ صورتحال ایسی ہے جیسے ایک سٹیج ڈرامے میں بادشاہ کو اس کے درباری جوتے مارتے ہیں . بزدار راج بھی وہ ہی صورتحال اختیار کر چکا ہے اس کے سر میں اس ماتحت افسر ہی جوتے مار رہے ہیں . عمران نیازی نے جو تھوڑی بہت سیاسی حیثیت بنائی تھی وہ بھی بزدار کے ہاتھوں تباہ ہو چکی ہے . اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹ جاۓ گا
agar asa he he chaltha gaya to pti next election aram sy jeet jai ge kyu k awam ko control chayiee