اپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں: ثنا بُچہ

sana.jpg

نجی ٹی چینل چینل ہم نیوز کے ایک پروگرام میں تجزیہ کار ثنابُچہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہاپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں، لانگ مارچ سے قوم کا وقت برباد نہ کریں۔

پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں میزبان نے ثنا بُچہ سے سوال کیا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ اب اپوزیشن کی جانب سے پھر لانگ مارچ کا اعلان کیا جا رہا ہے تو کیا حکمت عملی اپنائی گئی ہو گی۔ اس پر تجزیہ کرتے ہوئے تجزیہ کار ثنا بُچہ نے کہا کہ میرا اپوزیشن کو یہ مشورہ ہے کہ اگر وہ سچ میں حکومت کو گرانا ہی چاہتے ہیں تو استعفے دے دیں اس سے حکومت گر جائے گی ورنہ ایسے لانگ مارچ کر کے پاکستانی قوم کا وقت برباد نہ کریں۔

میزبان نے وزیراعظم کے اس بیان کا حوالہ بھی دیا کہ ان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت مہنگائی سب سے کم ہے تو اس پر تحریک انصاف کے اوورسیز سپورٹرز ویڈیوز بنا رہے ہیں کہ امریکا، انگلینڈ، سپین و دیگر ممالک میں پٹرول پاکستان کے مقابلے زیادہ مہنگا ہے۔

اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو وہ سب لوگ جن کو لگتا ہے کہ پاکستان اب بھی ان ممالک سے سستا ہے تو وہ سب کچھ چھوڑ کر واپس آ جائیں یہاں آکر سستی زندگی جی لیں اور بتائیں کہ وہ پہلے جتنے پیسے اپنے گھر بھیجتے تھے کیا اب بھی اتنے ہی بھیج رہے یا پھر پہلے سے کم بھیجتے ہیں۔

ثنابُچہ نے کہا کہ وہ پاکستانی جن کو لگتا ہے کہ ان کی من پسند حکومت یہاں سب اچھا چلا رہی ہے تو ان کو چاہیے کہ وہ یہاں آئیں اور ملک کی خدمت یہاں رہ کر کریں اپنے پسندیدہ لیڈر کو ووٹ ڈالیں تاکہ ان کا ووٹ ڈالنے کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللّہ ریاستِ کیلا ہائے پاکستان میں یہ بھنگن بھی تجزیہ کار ہے اور بھٹی بھی۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)

الوزیشن سے اپیل ہے کہ استعفے دے دیں تاکہ حکومت انتخابات کروا کر مزید نشستیں حاصل کرلے اور یہ لنڈے کی لبرل بھی تھوڑی دیر کے لیے پر سکون ہو جائے۔
 
Lefty

Minister (2k+ posts)
wah ab ya kanjri mashwaray dai ge k kon kahan bhaith ker kamai or kahan bhaith ker paisay bhaijay or isay Imran Khan k vote ki itni tension ku ho rahi hai us na jab laina hoga la lai ga isay ave aag lag rahi hai

Once a butcha ohh bitch

Always a bitch
 
Talisman

MPA (400+ posts)
sana.jpg

نجی ٹی چینل چینل ہم نیوز کے ایک پروگرام میں تجزیہ کار ثنابُچہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہاپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں، لانگ مارچ سے قوم کا وقت برباد نہ کریں۔

پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں میزبان نے ثنا بُچہ سے سوال کیا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ اب اپوزیشن کی جانب سے پھر لانگ مارچ کا اعلان کیا جا رہا ہے تو کیا حکمت عملی اپنائی گئی ہو گی۔ اس پر تجزیہ کرتے ہوئے تجزیہ کار ثنا بُچہ نے کہا کہ میرا اپوزیشن کو یہ مشورہ ہے کہ اگر وہ سچ میں حکومت کو گرانا ہی چاہتے ہیں تو استعفے دے دیں اس سے حکومت گر جائے گی ورنہ ایسے لانگ مارچ کر کے پاکستانی قوم کا وقت برباد نہ کریں۔

میزبان نے وزیراعظم کے اس بیان کا حوالہ بھی دیا کہ ان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت مہنگائی سب سے کم ہے تو اس پر تحریک انصاف کے اوورسیز سپورٹرز ویڈیوز بنا رہے ہیں کہ امریکا، انگلینڈ، سپین و دیگر ممالک میں پٹرول پاکستان کے مقابلے زیادہ مہنگا ہے۔

اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو وہ سب لوگ جن کو لگتا ہے کہ پاکستان اب بھی ان ممالک سے سستا ہے تو وہ سب کچھ چھوڑ کر واپس آ جائیں یہاں آکر سستی زندگی جی لیں اور بتائیں کہ وہ پہلے جتنے پیسے اپنے گھر بھیجتے تھے کیا اب بھی اتنے ہی بھیج رہے یا پھر پہلے سے کم بھیجتے ہیں۔

ثنابُچہ نے کہا کہ وہ پاکستانی جن کو لگتا ہے کہ ان کی من پسند حکومت یہاں سب اچھا چلا رہی ہے تو ان کو چاہیے کہ وہ یہاں آئیں اور ملک کی خدمت یہاں رہ کر کریں اپنے پسندیدہ لیڈر کو ووٹ ڈالیں تاکہ ان کا ووٹ ڈالنے کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے۔
Who hell is she? Look at her face, reminds me of a crooked mango. Every idiot in Pakistan is now a TUJZIAKARR?