اپوزیشن

  1. Muhammad Awais Malik

    نریندر مودی نے اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنا دی

    راہول گاندھی اور اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آئوٹ کر دیا: بھارتی ذرائع ابلاغ بھارت میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے آج ہونے والے اجلاس میں انڈین...
  2. Muhammad Awais Malik

    سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظرثانی بل منظور

    اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سینیٹ نے شور شرابے میں سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل منظور کر لیا، بل کے حق میں بتیس اور مخالفت میں اکیس ووٹ آئے،چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظر ثانی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس...
  3. Muhammad Nasir Butt

    تحریک انصاف نے حکومت کو انتخابات کیلئے بات چیت کی دعوت دیدی

    اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کو انتخابات کیلئے بیٹھ کر بات چیت کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دعوت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شہزاد نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے دی اور کہا کہ آئینی وقانونی فریم ورک میں بیٹھ کر الیکشن کے راستے کی بات...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےبیان پر تنقید کرنیوالے اپوزیشن رہنماؤں نےماضی میں کیا بیان دیے؟

    عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں کے سربراہان ماضی فوج اور ملکی اداروں سے متعلق کیا کیا بیان دیتے رہے؟ ذرا سنیئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں دیئے گئے متنازعہ بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سربراہان ماضی میں فوج سے...
  5. S

    اپوزیشن عمران خان کو برداشت نہیں گرفتار کرے گی : شیخ رشید

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد یہ لوگ انھیں برداشت نہیں کریں گے گرفتار کریں گے، ان کی بیوقوفی اور نااہلی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے، جب عمران خان باہر نکلے گا یہ اس کو برداشت نہیں کریں گے، گرفتار کریں گے۔ شیخ رشید نے بتایا کہ جب عمران خان کو گرفتار...
  6. S

    سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کوموصول ہونے والے'دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیدیا؟

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے وزیراعظم کو موصول ہونے والے' دھمکی آمیز خط 'کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر تو یہ خط حقیقی ہے تو حکومت کو چاہیئے تھا کہ عدالت میں اس کے خلاف کوئی ریفرنس دائر کرتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ ' میں دھمکی آمیز خط کے حوالے سے بات...
  7. S

    پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ اور اپوزیشن کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ؟

    پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے جلسے پر تحفظات پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ڈیموکریٹک موومنٹ کے اٹھائیس مارچ کے جلسے پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا،پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔...
  8. Rana Asim

    متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کتنے ارکان شریک ہوئے؟

    آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق اس پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے 162 میں سے159اجلاس میں شریک ہوئے، جب کہ 3ارکان...
  9. Rana Asim

    حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الہٰی

    اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے...
  10. S

    عمران خان کو تباہی پر لانے والے ان کے مشیر ہیں:فیصل واوڈا

    پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل وواڈ نے ایک بار پھر باور کروادیا کہ عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سے چار ہفتے پہلے اپوزیشن ایک دوسرے کو گالیاں دے رہی تھی،اور اب دوست بن گئے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن...
  11. S

    حکومتی اراکین اپوزیشن کے ساتھ ہیں،عدم اعتماد مذاق نہیں: شاہد خاقان عباسی

    اپوزیشن نے حکومت گرانے کیلئے اپنا پہلا وار کردیا، لیکن حکومت اب بھی پراعتماد ہے کہ اپوزیشن کو ناکامی ہوگی، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کی گئی۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ اب تک حکومت کے کسی اتحادی نے...
  12. Rana Asim

    قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو وہ ہمارے لیے بروقت ہوں گے : خالد مقبول صدیق

    ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر قبل از وقت انتخابات ہوتے ہیں تو وہ ہمارے لیے بروقت ہوں گے کیونکہ اس طرح جو ہماری چھینی گئی نشستیں ہیں ان کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کی اتحادی ایم...
  13. S

    جس کی اچھی پیش کش ایم کیوایم اسی کی ہو گی : تجزیہ کار

    ملک بھر میں سیاسی گرما گرمی چل رہی ہے، حکومت، اپوزیشن اور اتحادی جیت کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، آگے کیا ہونے والا ہے کوئی نہیں جانتا لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کون سی جماعت کس کا ساتھ دے گی،ایم کیو ایم کے حوالےسے بھی انکشافات کئے جارہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان...
  14. Muhammad Awais Malik

    جب سے عمران خان کی حکومت آئی،امریکہ نے اسےکسی بھی لیول پرقبول نہیں کیا،معید

    سینئر تجزیہ کار معید پیرزادہ نے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجا جائے۔ یوٹیوب پر اپنی تازہ ترین ویڈیو بلاگ میں معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ 2013 میں جب راحیل شریف کو آرمی چیف بنایا گیا تواس وقت سینئر موسٹ...
  15. S

    حکومتی حلقوں میں لوگوں کوفائدےدیئےجارہے ہیں لیکن اب دیر ہو گئی:عاصمہ شیرازی

    حکومت کے مقابلے میں اپوزیشن زیادہ پراعتماد ہے،تجزیہ کار اپوزیشن وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے پرعزم ہے، حکومت بھی اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہی ہے، ملک بھر میں مختلف چینلز کے پروگرام میں اس حوالے سے گفتگو کی جارہی ہے۔ جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان...
  16. S

    اپوزیشن کی دیگ تیار ہو چکی،وزیراعظم کی منتوں کےباوجود ایمپائرنہیں مانے،صافی

    سلیم صافی عدم اعتماد کے معاملے پر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی دیگ تیار ہوچکی ہے، عمران خان چاہتے ہیں امپائر نیوٹرل نہ رہے تاہم اب وہ نیوٹرل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "نیوز آئی " میں بات کرتے ہوئے ]ی سلیم صافی نے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ حکومت اپنا دورانیہ مکمل کرے،...
  17. Muhammad Awais Malik

    زرداری پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت،سبکو نکیل ڈال دی ہے:حافظ حسین احمد

    جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ کہ آصف علی زرداری ایک بار پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں انہوں نے سب کو نکیل ڈال دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین حافظ حسین احمد نے یہ بیان کراچی میں اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا...
  18. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی حکومت ایک فون کال کی مار ہیں : عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ن لیگ، پیپلزپارٹی یا پرویز الہیٰ کے بس میں نہیں ہے، حکومت ایک فون کال کی مار ہے۔ جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ درحقیقت ریموٹ کہیں اور ہے، آج ایک فون کال چل...
  19. Rana Asim

    عمران کو لندن بھاگنے نہ دینے کا بیان مریم کا اعتراف شکست ہے:حسن نثار

    معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی حسن نثار نے کہا ہےعمران خان کو لندن بھاگنے نہ دینے کا بیان مریم نواز کا قبل از وقت اعتراف شکست ہے، وزیراعظم کے خلاف اس وقت ان کے سارے مخالفین کھڑے ہوگئے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ وزیراعظم چھکا ماریں اور اگر وہ جلسے اور تقاریر کر رہے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں، یہ...
  20. Muhammad Awais Malik

    قوم ملک میں کرکٹ بحالی پر جشن منارہی ہے صرف اپوزیشن کومروڑ اٹھ رہے ہیں،فواد

    وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر جشن منارہی ہے صرف اپوزیشن کے پیٹ میں ہی مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کی جماعتوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاجی تحریک شروع...