سراج جیسے جاہل منافق اور بے وقوف کو سپورٹ کرو یہ بیوقوف خر بچہ جماعت اسلامی کا پورس کا ہاتھی ہے اس بے وقوف اور منافق نے جماعت میں موجود نواز کے کچھ پالتو لوگوں کے نیچے لگ کر جماعت کو ل لگوا دیا ہے اس کو سپورٹ کرو تو سراج منافق نے مولانا مودودی کی بنائی ہوئی جماعت کا نوے فیصد خاتمہ کردیا مزید دس فیصد کریا کرم بھی اسی کے ہاتھوں ہوگا جس جماعت کو ایوب خان اور بھٹو بھی نہ ختم کر سکا اس کو اس منافق سراج نے بڑی آسانی سے نواز شریف کے پالتو لاہوری اور آرایئں گروپ اور نواز شریف کی بی ٹیم لیاقت بلوچ کے جھانسے میں۔ آکر جماعت کا حشر نشر کرا دیا