این اے 75 میں دوبارہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کیلئے سبکی؟

ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
الیکشن چور ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور اسکے چمچے بھی رو رہے ہیں ۔
بیچارے یوتھیے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمشن کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور دنگا فساد پر سخت ترین ایکشن اچھا عمل ہے لیکن اسی الیکشن کمشن نے نوٹوں والی ویڈیو سامنے آنے پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا جبکہ وہ تو اتنا بڑا ثابت شدہ فراڈ تھا ؟ یہ سمجھ نہیں آئی
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
"یہ ماسک نہی پرچی ہے، وزیر آعظم دورہ سری لنکا دوبارہ کریں" الیکشن کمیشن
EvErz32VEAA824X
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏مریم نواز نے علی الاعلان کہا تھا کہ اسکے پاس چیف الیکشن کمیشنر کی بھی ویوڈیوز ہیں۔ ادارے فیصلہ کرلیں انہوں نے کب تک سسیلین مافیا سے بلیک میل ہونا ہے!

 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏ڈسکہ کے پورے حلقے میں الیکشن کا اعلان کر کے الیکشن کمیشن آف مافیاز نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ موجودہ سیٹ اپ میں شریفوں کی بی ٹیم تھا،ہے اور رہے گا
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏صرف 23/360, یعنی 6٪ پولنگ اسٹیشنز پر مسلہ بنا تو الیکشن کمیشن نے پورے حلقے کا الیکشن اڑا دیا

2013 جنرل الیکشن کے 45٪ پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ ہی "گم" ہوگیا تھا

لیکن سپریم کورٹ نے "largely fair" کہ کر پاس کر دیا.

ہمیں یاد ہے سب زرا زرا
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏پہلی بار الیکشن کمشن نے انتخاب کنٹروورشل ہونے پر ایکشن لیا ہے ورنا تحریک انصاف نے تو ٹرائبیونل اور عدالتوں کے چار چار سال دھکے کھائے تھے
اچھا فیصلہ ہے اگر آئیندہ بھی الیکشن کمشن ایسے ہی واچ کرے صرف وہاں نہیں جہاں ن لیگ ہارے
 

nasir77

Minister (2k+ posts)
PMLN ka Election commission ho to Kamyab Patwari Raja aur Rani he hon gay .... Supreme Court say badla jo lena hai....
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں