ایڈے وڈے وڈے اشتہارات، منصور علی خان

SRKhan

Councller (250+ posts)
قسم خدا کی یہ انسان نفسیاتی مریض ہے۔ قوم کو یہ بتا رہا ہے کہ میں ترکی جا رہا ہوں۔ اور قوم کے ٹیکس کے پیسے سے کروڑوں خرچ کر کے بتا رہا ہے ۔۔۔۔ کیا تو ترکی فتح کرنے جا رہا ہے ؟ قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے ترکی کا دورہ کر رہا ہے۔ اور پتا نئ وہاں جا کر کیا کرے گا ۔۔۔ اور اس کی تشہیر کر رہا ۔ کوئ مجھے سمجھا دے کہ کون نارمل انسان یہ کام کر سکتا ہے ؟
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Not wasting my time on listening/watching this Lifafa but just want to share the Complete statement of the Lifafa "Aiday Wadday Ishtihaaraat and mere liye innay nikkay lifafay".
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
گیراج میں کرنانی بھی یہی کہ کہ کر خوش ہو رہی تھی ۔۔۔ ایڈے وڈے وڈے