ایکس سروس مین یا مراعات یافتہ یوتھئیے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قانون کا دایرہ؟ کونسا دایرہ؟ جس میں آج تک کے بڑے کرمنل سارے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں ۔کیا بکواس کر رہے ہو؟ لوگوں کے رایے دینے پر کونسا قانون کا دایرہ لگتا ہے؟ تم پر اس بکواس پر ضرور لگتا ہے اگر ایسے لوگ پکڑے جاتے ہیں اور سزایں ہوتی ہیں تو مریم نواز کو کروا دو
اور سب سے بڑی بکواس یہ تھریڈ لکھنا ہے ۔عمران خان نے نہیں دیں یہ مراعات ستر سال سے ان کو دی جاتی ہیں ان کی خدمات کے لیے اب جنرل باجوہ کو نہ دینا کیونکہ کرمنل کو لانے پر وہ ویسے ہی سزا کا مستحق ہے اس پر مقصود چپڑاسی اور ڈاکٹر رضوان کے قتل کا مقدمہ بھی بنتا ہے
تم یوتھیا گلاسز اتار کر دیکھو تو کچھ دکھای دے گا سوشل بائیکاٹ کرنا اسلام میں جائز نہیں ہے اگر کوی ایسا مشورہ دے رہا ہے تو گناہ اور اسلام کی نافرمانی کررہا ہے بلکہ اس کے مشورے پر عمل کرنے والے یا اس کی تائید کرنے والے (یوتھئیے) بھی گناہگار ہیں یہ چھوٹا معاملہ نہیں ہوتا اس سے کرائسز پیدا ہوتے ہیں اور ہزاروں لوگ بھوک کی وجہ سے مر سکتے ہیں پہلے ہی کاروبار اور روزگار بہت سکڑ چکا ہے
 
sensible

اور چوتیے ہمیشہ اے آر وائی کا بائیکاٹ جاری رکھتے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟اس سے روز گار متاثر نہیں ہوتا ہر ملک میں کچھ چینل گورنمنٹ اور کچھ اپوزیشن کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن چوتیوں کی سزا یافتہ باجی کی تربیت چونکہ ایک ڈکٹیٹر کی گود میں ہوی ہے اس لیے وہ ایک بھی آواز اس کی مینجمنٹ جس پو وہ بڑی فخریہ بکواس کرتی ہے کہ اس کے کہنے پو میڈیا کے ٹوکرے فیم لوگ کیسے اس کے مخالفین کی جئی تئی پھیرتے ہیں اور دونوں طرف کا موقف کیوں دکھاتے ہیں ۔اس سے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے ؟
 
ایک پارٹی اپنی حد تک کوی بھی فیصلہ کرسکتی ہے مگر سوشل بائیکاٹ نہیں کروا سکتی مگر تم عقل کے اندھوں کو بات سمجھ کیسے آسکتی ہے؟
یوتھیا اپیل کررہا تھا کہ جیو کا بائیکاٹ کیا جاے اور جو اشتہارات جیو پر چلتے ہیں ان کا بھی بائکاٹ کیا جاے گویا جیو کے ہزاروں بے چارے ورکرز بھوکے مارو
پی ٹی آی اپنی پارٹی کی حد تک ایسا کرسکتی ہے مگر وہ عوام سے اس کی اپیل نہیں کرسکتے یہ جرم ہے کسی کا کاروبار جلانا کیا جرم نہیں؟ یہی بات میں سمجھا رہا تھا کہ ایسا کرنا جرم ہے
سمجھ آی یوتھنئیے؟؟