بارش:کراچی کی صورتحال پرعمران خان کی تنقید،مریم پی پی کی حمایت میں آگئیں

5maryampphimatkhan.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں ریکارڈ بارشوں کی بعد کی صورتحال پر سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،دوسری جانب مریم نواز شریف نے عمران خان کے اس بیان پر پیپلز پارٹی کی حمایت میں جواب دے ڈالا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بارش نے ایک بار پھر سندھ میں زرداری اور ان کے خاندان کی 14 سالہ کرپٹ حکمرانی کو بے نقاب کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1546787810098794496
انہوں نے مزید کہا کہ کیسے کرپشن گورننس کو برباد کرکے رکھ دیتی ہے سندھ حکومت اس کی ایک بہترین مثال ہے، کراچی کو دی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں ختم ہوئی اور دبئی کی جائیدادوں میں لگائی گئی۔ برائی کے اس گٹھ جوڑ کو ختم کیا جانا چاہیے۔

عمران خان کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹ داغا اور سخت الفاظ میں کہا کہ آپ لوگوں کی مخدوش حالت زار پر ہمدردی کا ایک لفظ بھی نہیں کہہ سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1546793957015035905
مریم نواز نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈوب گئے اور وہاں جا کر لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے آپ یہاں گندی سیاست میں مشغول ہیں۔ کیاآپ کی بے حسی کی کوئی حد ہے؟
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

gashti teray phudday peeshab karo kutti
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It is not surprising that Nani420 is supporting PPP.The two family mafias of PPP and Goon League may not have common political ideology but they have common interests.Leaders of these parties want to continue plundering the country.Parchi Sharif,Showbaz bhikari,Zaleeldari and Fazlu Munafiq want their children to head their parties and become future leaders even though their children are duffers.They will support each other to safeguard their interests.
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

‏لیگی حکومت 15 جولائی کی رات کو 15 سے لیکر 20 روپے تک تیل کی قیمتوں میں کمی کریں گے
تاکہ 17 جولائی کے ضمنی انتخابات میں عوام سے ووٹ لے سکے
پھر 20 جولائی کو تیل پر سیلز ٹیکس اور لیوی لگا کر واپس قیمتوں میں 25 روپے تک اضافہ کریں گے

لہذا جاگتے رہیں*