IK is indeed taking every risk but setting a precedent by interviewing the candidates of DG ISI.
This will transmit a message to everyone that he is the commander in chief. And Pakistan is finally run by a democratic Government.
جو بات اچھے انداز میں ہو سکتی تھیُ اور ہونی چاہئے تھی اس کو عمران خان کے کسی پرویز جھوٹ شدید
فوج پر بھونکنے والے بلڈاگ نے مس ہینڈل کیا۔
اور عمران خان کو غلط پٹی پڑھائی اور صحیح بات بھی غلط
انداز میں کرائی گئی
عمران خان سے اگر فوج کی طرف سے بھی اگر غلط انداز میں نام آگیا یا غلط اناؤنس کردیا
گیا تو کیا ہماری فوج پاکستان کی دشمن ہے ؟
کیا اگر پورا ادارہ ایک فیصلہ کرتا ہے اور اس کو ادارے کو
اپنے افسروں کا زیادہ معلوم ہے یا عمران خان اکیلے کو یا پی ٹی میں موجود کسی پرویز جھوٹ شدید کو جو اس
معاملے کو یہاں تک لے کر گیا
اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تماشہ بنتا جارہا ہے اب بھی وقت ہے
اس معاملے کو مزید تماشہ نہ بناؤ اور جو اناؤنس کرنا ہے کرو
مشیروں نے پہلے ہر حکمران کو ڈبویا اب بھی ڈبو رہے ہیں ایک دور تھا پی ٹی آئی میں میجورٹی ایسے متوالوں کی تھی جو عمران خان کی غلط بات کو بھی غلط کہتے تھے لیکنُ
اب لگتا ہے پٹواریوں کو دیکھ کر وہ بھی پٹواری بن چکے اور ایسا کرنے کا نقصان ہی ہوا پی ٹی آئی کو فائدہ نہیں
اب تو پی ٹی آئی کا کوئی سپورٹر بھی اگر عمران
خان کی غلط بات کو غلط کہے تو ہزاروں لوگ اس کو برا بھلا اور عمران کی غلط بات کو بھی سپورٹ کرنے
پہنچ جاتے ہیں جو
ایک اچھا شگون نہیں بحر حال دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو کامیاب کرے اور پاکستان کے لئے کچھ بہتری کر جائے
مگر بزدار اینڈ کمپنی کے ہوتے ہوئے ایسا ہونا ممکن نظر نہیں آتا خدا کرے میرا اندازہ غلط ہو اور عمران
بزدار کے ہونے کے باوجود
کامیاب ہو آمین
اگر خدا نخواستہٗ
عمران خان کامیاب نہ ہوا تو اگلے کسی خونیُ انقلاب آنے تک پھر وہی لوٹ مار اور فراڈ منی لانڈرنگ شروع ہو جائے گی
جو پاکستان کی لئے برا ہوگا