بلاول کی پیشکش

tipupk

Minister (2k+ posts)
گزشتہ دنوں بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو صوبائی وزارتوں کی پیشکش کی ہے اور یہ شرط رکھی ہے کہ انہیں مرکزی وزارتوں سے استعفیٰ دینا ہوگا اور وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے میں پیپلز پارٹی کاسساتھ دینا ہوگا

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو لوگ وفاقی حکومت کی وزارت چھوڑیں گے ان کو صوبائی وزیر تو بنایا نہیں جا سکتا کیونکہ وہ صوبائی ممبر تو ہیں نہیں لہذا صوبائی وزیر تو کوئی اور لوگ بنیں گے. سوچنے کی بات ہے کہ مرکزی وزارت چھوڑنے والوں کو کیا فائدہ ہوگا. ویسے بھی جب سے ایم کیو ایم نے شرافت اپنائی ہےہہر للو پنجو
ان کی بولی لگانے کی کوشش کر رہا ہے.

ایک اور بات یہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو پتہ ہونا چاہیے کہ حکومت گرانے کے لیے صرف ووٹوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ رائے عامہ بھی ہموار کرنا پڑتی ہے اور رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے میڈیا کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور اب سارا میڈیا تو بکاو نہیں ہے

اور سارے صحافی لفافہ بھی نہیں لیتے اس لئیے بلاول بھٹو زرداری کو اس مسئلے کا کوئی حل ڈھونڈنا پڑے گاچچلو کچھ میڈیا ہاوسز کو تو کسی نہ کسی طرح تیار ہو جائیں گے لیکن ڈان نیوز والے حمید ہارون کو بلاول کیسے راضی کرے گا.
 
Last edited by a moderator:

Altruist

Minister (2k+ posts)
Maybe Bilawal should contact the estranged wife of Capt. Safder for cooperation, or ......
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)
گزشتہ دنوں بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو صوبائی وزارتوں کی پیشکش کی ہے اور یہ شرط رکھی ہے کہ انہیں مرکزی وزارتوں سے استعفیٰ دینا ہوگا اور وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے میں پیپلز پارٹی کاسساتھ دینا ہوگا

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو لوگ وفاقی حکومت کی وزارت چھوڑیں گے ان کو صوبائی وزیر تو بنایا نہیں جا سکتا کیونکہ وہ صوبائی ممبر تو ہیں نہیں لہذا صوبائی وزیر تو کوئی اور لوگ بنیں گے. سوچنے کی بات ہے کہ مرکزی وزارت چھوڑنے والوں کو کیا فائدہ ہوگا. ویسے بھی جب سے ایم کیو ایم نے شرافت اپنائی ہےہہر للو پنجو
ان کی بولی لگانے کی کوشش کر رہا ہے.

ایک اور بات یہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو پتہ ہونا چاہیے کہ حکومت گرانے کے لیے صرف ووٹوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ رائے عامہ بھی ہموار کرنا پڑتی ہے اور رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے میڈیا کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور اب سارا میڈیا تو بکاو نہیں ہے

اور سارے صحافی لفافہ بھی نہیں لیتے اس لئیے بلاول بھٹو زرداری کو اس مسئلے کا کوئی حل ڈھونڈنا پڑے گاچچلو کچھ میڈیا ہاوسز کو تو کسی نہ کسی طرح تیار ہو جائیں گے لیکن ڈان نیوز والے حمید ہارون کو بلاول کیسے راضی کرے گا.
not your business